Home / 2019 / July / 18

Daily Archives: July 18, 2019

مہنگائی کا جن

  مہنگائی کا جن کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org دن بھر کی شدید مصروفیت ‘ بہت سارے مختلف مزاج اور نفسیات کے حامل لوگوں سے ملنے کے بعد شدید تھکاوٹ کے بعد میں اب گھر جارہا تھا میرا جسم جوانی توانائی کی سرحدوں کو ...

مزید پڑھیں »

صادق سنجرانی سے انوارالحق کاکڑ تک

  صادق سنجرانی سے انوارالحق کاکڑ تک پاکستان میں” اصولی” نہیں” وصولی ” یعنی” نظریاتی” کی بجائے” مالیاتی ”سیاست کادوردورہ ہے اسلئے ہمارے سیاستدانوں کے درمیان دوستی اوردشمنی مستقل نہیںہوتی۔یہ اپنے اپنے نجی” مفادات” کیلئے دیرینہ” تنازعات” اور”تضادات” کوفراموش کردیتے ہیں ۔انتخابات میں” نصرت ”کیلئے معاشرے میں ایک دوسرے کیخلاف” ...

مزید پڑھیں »

انجام بھی رسوائی، آغاز بھی رسوائی

  انجام بھی رسوائی، آغاز بھی رسوائی شکل و صورت ،لباس اور گفتگو کے اندازسے وہ ایک بڑے گھرانے کی خاتون لگتی تھی۔۔اس کے ساتھ اٹھارہ ،بیس سال کی ایک لڑکی بھی ماں بیٹی دونوں نے قیمتی چادریں اوڑھ رکھی تھیں چہروںپر خوف ،ندامت اور سراسیمگی صاف ظاہر تھی۔۔۔وہ اس ...

مزید پڑھیں »

حجاج کرام ان امور پر خاص توجہ دےں

حجاج کرام ان امور پر خاص توجہ دےں حج اےسی عبادت ہے جوزندگی مےں اےک مرتبہ صاحب استطاعت پر فرض ہے، اگرچہ اےک سے زےادہ مرتبہ حج کی ادائےگی کی ترغےب حضور اکرم ﷺ کی تعلےمات مےں واضح طور پر ملتی ہےں، چنانچہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرماےا: پے ...

مزید پڑھیں »