Home / 2019 / August / 08

Daily Archives: August 8, 2019

پاکستان کا سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا ہے، جب تک میں ...

مزید پڑھیں »

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

 لاہور: نیب نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو گرفتار کرلیا۔  ذرائع کے مطابق مریم نواز سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچی تھی جہاں نیب ٹیم پہلے سے ہی موجود تھی اور مریم نواز کو وہاں پہنچنے پر گرفتار کرلیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

مسلمان کبھی خوفزدہ نہیں ہوتا اور بھارت 27 فروری یاد رکھے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیربھارت کا داخلی معاملہ نہیں ہم بھارت کا یہ جھوٹا ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پر بھارتی فیصلے سے خطے میں عدم استحکام بڑھ سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فیصلے کے باعث خطے میں عدم استحکام میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی درخواست

نئی دہلی: بھارت نے پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کا راستہ کھلا رکھنا چاہیے۔ پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے جس پر بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ...

مزید پڑھیں »

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، شعیب ملک اور حفیظ  کی چھٹی

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم شعیب ملک اور حفیظ فارغ کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019 کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرلی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرتےہوئے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ چھوڑ دی۔ اکتوبر 2018 میں مائیک ہیسن نے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ کے لئے 2 سال کا معاہدہ کیا تھا تاہم انہوں نے معاہدہ کو ختم ...

مزید پڑھیں »

چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ؛ شعیب اختر نے پلان بھی تیار کرلیا

 لاہور: چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان بھی تیارکرلیا۔ پی سی بی کا چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ میں راشد لطیف، شعیب اختر اور محسن حسن خان شامل ہیں، سابق پیسرکا کہنا ہے کہ میری بات ضرور ہوئی ہے، فی الحال اس بارے میں کچھ ...

مزید پڑھیں »

رواں سال حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے فنکار

کراچی: ہر سال لاکھوں مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مسلمانوں کے مقدس مقام خانہ کعبہ کا رخ کرتے ہیں اور مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں دین اسلام کے پانچویں رکن کی ادائیگی نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ  ادا کرتے ہیں۔ رواں سال لاکھوں مسلمانوں کے ہمراہ پاکستان شوبز ...

مزید پڑھیں »

فلم ’’باجی‘‘ بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب

اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ ثاقب ملک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’باجی‘‘ پاکستانی شائقین کو تو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے، تاہم فلم کو  بین الاقوامی طور پر بھی خوب پزیرائی حاصل ...

مزید پڑھیں »