Home / 2019 / August / 09

Daily Archives: August 9, 2019

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب دیاجائیگا، ترجمان پاک فوج

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے  بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔ بھارتی فوجی جنرل نے الزام لگایا ہے کہ پاکستانی فوج لائن آف کنٹرول سے دراندازی کروا رہی ہے۔ ڈی ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، امریکا

 واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اوربھارت تحمل سے کام لیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر تحمل سے کام لیں، مقبوضہ کشمیرکے معاملے پر نظر ہے اور مسئلہ کشمیر پر ہماری پالیسی ...

مزید پڑھیں »

کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے مریم نواز کو گرفتار کیا گیا، شہبازشریف

 اسلام آباد: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے مریم نواز کو گرفتار کیا گیا جب کہ مریم نواز کی گرفتاری کشمیر میں ناکام حکومتی پالیسی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

 لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز اور نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کردیا۔ نیب نے عدالت سے ...

مزید پڑھیں »

رانا ثناءاللہ کے داماد احاطہ عدالت سے گرفتار

 لاہور: پولیس نے رانا ثناءاللہ کے داماد کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا ہے۔ منشیات اسمگلنگ کیس میں رانا ثناءاللہ کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر رانا ثناءاللہ کے داماد شہریار بھی ان سے ملنے آئے تو پولیس نے انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ فیصل ...

مزید پڑھیں »

ملکی کرکٹ کے ابھرتے ستارے گمنامی میں ڈوبنے لگے

 لاہور: پاکستان کرکٹ کے ابھرتے ستارے گمنامی میں ڈوبنے لگے جب کہ سینٹرل کنٹریکٹ سے ’’ڈی‘‘ اور ’’ای‘‘ کیٹیگری ختم کیے جانے سے نیا ٹیلنٹ محرومی کا شکار ہوگیا۔ گزشتہ سینٹرل کنٹریکٹ کی ’’ڈی‘‘ اور ’’ای‘‘ کیٹیگری میں شامل کرکٹرز کو مستقبل کا ستارہ کہا گیا تھا، مگر ان میں سے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کیلیے راہیں کھلنے کا امکان روشن

 لاہور:  پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کیلیے راہیں کھلنے کا امکان روشن ہوگیا جب کہ سری لنکن سیکیورٹی وفد نے کراچی کے بعد لاہور میں بھی انتظامات کا جائزہ لے لیا۔ پاکستان اکتوبر میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز کی ہوم گراؤنڈز پرمیزبانی کا خواہاں ہے، انتظامات کا جائزہ لینے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل؛ نامکمل وینیو پشاور میں میچز کی راہ میں رکاوٹ

کراچی:  نامکمل وینیو پشاور میں آئندہ برس پی ایس ایل میچزکی راہ میں رکاوٹ بن گیا جب کہ پی سی بی نے تجویزکوناقابل عمل قرار دے دیا ہے۔ زلمی نے آئندہ برس 3 پی ایس ایل میچز کی پشاور میں میزبانی کا ارادہ ظاہر کیا تھا، مگر پی سی بی نے ...

مزید پڑھیں »

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ہماقریشی اور ان کے بھائی ثاقب سلیم نے گزشتہ روز کشمیریوں کے حق میں ٹوئٹ کی تھی جس پر ہندو انتہا پسندوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پاکستان جانے کا مشورہ دیاتھا جس کے جواب میں ہماقریشی کے بھائی نے انتہا پسندوں کو کرارا جواب ...

مزید پڑھیں »

بھارتیوں کو سچ ہضم نہ ہوپایا، کشمیریوں کی حمایت پر عاطف اسلم کو دھمکیاں

کراچی: عام بھارتی بھی مودی کے جنگی جنون مبتلا  ہوگئے ہیں اور اب انہیں بھی سامنے کا سچ دکھائی نہیں رہا، اسی جنون میں مبتلا ہوکر اب وہ  گلوکار عاطف اسلم کو مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر کھلی دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ عاطف اسلم نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ...

مزید پڑھیں »