Home / 2019 / August / 10

Daily Archives: August 10, 2019

قربانی

  قربانی کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org وہ بیس سال بعد مُجھ سے ملنے آیا تھا پہلی نظر میں اُسے پہچان بھی نہ سکا اُس کا چہر ہ شناسا ضرور لگا جب وہ بولا تو بھی آشنائی کی جھلک نظر آئی پھر میری طاقتور ...

مزید پڑھیں »

قربانی اسلامی شعار ہونے کے ساتھ جمہور علماءکی رائے مےں واجب ہے

  قربانی اسلامی شعار ہونے کے ساتھ جمہور علماءکی رائے مےں واجب ہے قرآن وسنت کی روشنی مےں جمہور علماءکرام قربانی کے اسلامی شعار ہونے اور ہر سال قربانی کا خاص اہتمام کرنے پر متفق ہےں، البتہ قربانی کو واجب ےا سنت مو¿کدہ کا Titleدےنے مےں اختلاف ہے۔ حضرت امام ...

مزید پڑھیں »

مرحومےن کی جانب سے قربانی کرنے کا حکم

  مرحومےن کی جانب سے قربانی کرنے کا حکم قربانی کا حکم: امت مسلمہ قرآن وحدےث کی روشنی مےں قربانی کے اسلامی شعار ہونے اور ہر سال قربانی کا خاص اہتمام کرنے پر متفق ہے، البتہ قربانی کو واجب ےا سنت مو¿کدہ کا نام دےنے مےںاختلاف چلا آرہا ہے۔ صحابہ ...

مزید پڑھیں »

تقسیم کشمیرکامنصوبہ ۔۔؟

  تقسیم کشمیرکامنصوبہ ۔۔؟ عمرفاروق /آگہی تقسیم کشمیرکاسفرسابق آمرپرویزمشرف کے دورمیں شروع ہواتھا ،نائن الیون کے بعد جب عالمی طاقتیں نیٹوکی چھتری تلے افغانستان پرحملہ آورہوئیں تووہ صرف افغانستان پرحملہ آورنہیں ہوئی تھیںبلکہ ان کے پیش نظریہ خطہ تھا اوراس خطے کاسب سے اہم اورپرانامسئلہ مسئلہ کشمیرتھا امریکہ سمیت دیگرطاقتیں ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کی آزادی کا سورج!

    کشمیر کی آزادی کا سورج! (شےخ خالد زاہد) دنیا اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ پاکستان جیسی ریاست اور پاکستانیوں جیسی قوم ساری دنیا میں نہیں مل سکتی۔ سال ہا سال سے دکھ ، تکالیف اور مسائل کی چکی میں پستے رہنے کے باوجود اس قوم نے ...

مزید پڑھیں »

خلافت کی بحالی۔۔۔ کیسے ممکن؟

  خلافت کی بحالی۔۔۔ کیسے ممکن؟ مسلمانوںکی نشاة ِ ثانیہ کا احیاءایک آرزو ہے ، امت ِ مسلمہ کے دلوں میں ایک تڑپ ہے ایک جستجو سال ہا سال سے مسلمانوںکے دلوں میں مچل رہی ہے ماضی میں ہندوستان میں قیام ِ پاکستان سے پہلے تحریک بحالی ¿ خلافت کا ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر اوربے ضمیر

  بے نظیر اوربے ضمیر سینیٹ میں حالیہ اپ سیٹ کے بعدزخمی اپوزیشن کاآپے سے باہرہونافطری امر ہے تاہم ان کے نشیمن پربجلیاں گرانیوالے ان کے اپنے ہیں۔سینیٹ میں ہیوی ویٹ اپوزیشن نے خودکواووراسٹیمیٹ اورصادق سنجرانی کوانڈراسٹیمیٹ کرلیا تھا،اپوزیشن کے پرانے ”بابوں”اورسیاسی” بونوں”کی طرف سے جس کپتان کواناڑی کہا جاتا ...

مزید پڑھیں »

نیب کی بندگلی

    دھوپ چھاو¿ں الیاس محمدحسی نیب کی بندگلی  اپوزیشن جماعتوں نے عمران خان کی حکومت کیخلاف جو اعلان ِجنگ کیاہواہے اس کا منطقی انجام ان کےلئے کوئی حوشگوار نہیں لگ رہا کیونکہ ہر جماعت کے اپنے مسائل اور اپنے اپنے مفادات ہیں صرف مسلم لیگ ن پنجاب میں ...

مزید پڑھیں »

تقسیم کر دیا ہندوستان۔۔۔ بنا دیا پاکستان 14 آگست 1947ئ

  تقسیم کر دیا ہندوستان۔۔۔ بنا دیا پاکستان 14 آگست 1947ئ تحریر۔۔۔علی رضا رانا مجھے فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں۔ یہ وطن میری شناخت، میری پہچان ہے اور دنیا بھر میں میرا مان بھی، اس لفظ ”پاکستانی” سے میرا وہ رشتہ ہے جو کسی تتلی کا پروں سے، پنچھی ...

مزید پڑھیں »

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے میں نجات کا راستہ ہے، خطبہ حج

مسجد نمرہ کے امام الشیخ محمد بن حسن نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے اور مسلمانوں تقویٰ کا راستہ اختیار کرتے ہوئے نماز قائم کریں۔ الشیخ محمد بن حسن نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ جو اللہ سے ڈرتا ہے ...

مزید پڑھیں »