Home / 2019 / August / 17

Daily Archives: August 17, 2019

بھارت پلوامہ واقعہ جیسا بہانہ بناکر پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، ترجمان پاک فوج

 اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کرفیو ہٹتے ہی مقبوضہ کشمیر میں تشدد بڑھنے کا امکان ہے جبکہ بھارت پلوامہ واقعے جیسا بہانہ بناکر پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔ دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزیراعظم کی خصوصی ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کی تکالیف کا ازالہ کرنا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے زور دیا ہے کہ کشمیریوں کی تکالیف کا ازالہ کرنا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہیں، 50 سال ...

مزید پڑھیں »

راولا کوٹ میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد   /  مظفر آباد: آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ آزاد کشمیر میں راولا کوٹ کے علاقے پوٹھی چھپریاں میں بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 مکانات ملبے کا ڈھیر بن ...

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ تسلیم کرنے سے انکار

نیویارک: مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شرکا نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے معاملے ...

مزید پڑھیں »

خضدار میں فائرنگ؛ بی این پی کے رہنما امان اللہ زرک زئی سمیت 4 افراد جاں بحق

خضدار: زہری میں شر پسندوں نے فائرنگ کرکے بی این پی کے مرکزی رہنما نواب امان اللہ زرک زئی اور ان کے 3 ساتھیوں کو قتل کردیا۔  لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم افراد بی این پی کے مرکزی رہنما نواب امان اللہ زرک زئی کے قافلے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اقدام نے ہماری خود مختاری کو چیلنج کیا، چین

نیویارک: چین نے کہا ہے کہ بھارت نے یک طرفہ طور پر کشمیرکی حیثیت تبدیل کی، لداخ سے متعلق بھارتی اقدام سے چین کو تشویش ہے، بھارتی اقدام نے چین کی خود مختاری کو چیلنج کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ختم ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی بہتر بنانے کیلیے فکرمند

 لاہور:  بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی کارکردگی بہتر بنانے کیلیے فکرمند ہیں، ان کا کہنا ہے کہ محدود اوورز کے میچز کا ریکارڈ تو اطمینان بخش ہے البتہ میں طویل فارمیٹ میں بھی ملک کیلیے رنز بنانا چاہتا ہوں۔ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں خوب رنز بنانے والے بابر اعظم نے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کو ساؤتھ ایشین گیمز سے نکال دیاگیا، قومی ہاکی ٹیم کی شرکت کا امکان ختم

 لاہور: ہاکی شائقین کے لیے ایک اور بری خبر ہے کہ قومی ٹیم ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت نہیں کرسکے گی۔یکم دسمبر سے کھٹمنڈو نیپال میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز میں ہاکی کو شامل نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق منتظمین نے ہاکی سہولیات مناسب نہ ہونے کو جواز بناکر اسے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کو ’’ویمن مالنگا‘‘ کی صورت میں نیا ٹیلنٹ مل گیا

کولمبو: سری لنکا کو ’’ویمن مالنگا‘‘ کی صورت میں نیا ٹیلنٹ مل گیا۔ سری لنکا میں نئے مالنگا کی تلاش کا مشن مکمل ہوگیا، مقامی اسپانسر کی مدد سے ٹیلنٹ ہنٹ مہم میں مالنگا جیسی بولنگ کی خصوصیات رکھنے والی ایک خاتون کرکٹر سامنے آئی ہیں۔ ان کا نام شایانی سینارتنے ...

مزید پڑھیں »

دنیا پاکستانیوں اورمسلمانوں سے متعلق دقیانوسی خیالات بدلے، علی ظفرومہوش حیات

لندن:  پاکستانی گلوکارو اداکار علی ظفر نےاداکارہ مہوش حیات کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے وقت آگیا ہے کہ دنیا کو اب پاکستانیوں اور مسلمانوں سے متعلق اپنی دقیانوسی سوچ کو بدلنا ہوگا۔ مہوش حیات نے برطانوی نیوز آرگنائزیشن اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے دنیا میں مسلمانوں اور پاکستانیوں کے ...

مزید پڑھیں »