Daily Archives: September 5, 2019

ایم ٹی آئی آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی اورتمام اسپتال سرکاری اسپتال ہی رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس اسپتالوں کی اصلاحات کا حصہ ہے، میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے پیدا صورتحال سے نمٹنے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل ...

مزید پڑھیں »

عدالت پیشی ؛ آصف زرداری فریال تالپور کے آگے آنے پر سیکیورٹی اہلکار پر برہم

 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار پر برہم ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں جوڈیشل ریمانڈ ...

مزید پڑھیں »

حکومت اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف نیب کیسز سرد خانے کی نذر

وفاقی حکومت اور اس کی اتحادی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات کے خلاف نیب کیسز سرد خانے کی نذر ہو گئے ہیں۔ حکومت اور اس کی اتحادی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات کے خلاف نیب لاہور میں جاری تحقیقات سرد خانے کی نذر ہونے لگی ...

مزید پڑھیں »

ٹنڈوسومرو

  ٹنڈوسومرو۔۔۔۔۔! ٹنڈوسومرو صوبہ سندھ اور ضلع ٹنڈو اللہ ےار کا اےک گاﺅں ہے۔ےہ گاﺅں ٹنڈو اللہ ےار سے سات کلو مےٹر شمال مغرب کی طرف واقع ہے۔2010 ء میںاس گاﺅں میں سےلاب آےا اور سےلاب سے بہت زےادہ نقصان ہوا۔ اس گاﺅں کے مکینوں نے ناگہانی آفت میںکسی مددکا ...

مزید پڑھیں »

عمر بن خطاب ؓ

  عمر بن خطاب ؓ کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org نبوت کا چھٹا سال جا رہا تھا صرف انتالیس افراد حلقہ بگوش اسلام ہو ئے تھے ۔ مسلمانو ں کو کعبے میں نماز پڑھنے کی اجازت تک نہ تھی کو ئی مسلمان اگر عبادت ...

مزید پڑھیں »

مکاتیبِ اہل قلم بنام سّید نصرت بخاری

  مکاتیبِ اہل قلم بنام سّید نصرت بخاری تبصرہ نگار: شہزاد حسین بھٹی ©”مکاتیب چاہیے ذاتی ہوں یا خواص و عوام کے، خوشی، غم اور تلخ و شیریں یادوں کے مجموعے کا درجہ رکھتے ہیں۔بالخصوص اہل قلم کے خطوط نہایت اہمیت کے حامل ہو تے ہیں۔ اہل قلم کے ادبی ...

مزید پڑھیں »

کشمیربنے گا پاکستان ۔۔ہرباضمیرکی آواز

  کشمیربنے گا پاکستان ۔۔ہرباضمیرکی آواز دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین ہم مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری مسلمانوںسے اظہارِ یکجہتی کرتے رہتے ہیں۔اس سال مودی سرکارنے جو کیا وہ اتنا بھیانک ہے کہ تصورمحال ہے ۔ دنیا کی تاریخ میں 5اگست کا دن سیاہ دن کے طورپرمنایاجائے گا ...

مزید پڑھیں »

عاشورہ کا روزہ پچھلے اےک سال کے گناہوں کا کفارہ

  عاشورہ کا روزہ پچھلے اےک سال کے گناہوں کا کفارہ محرم الحرام کی دسوےں تارےخ کو عاشورہ کہا جاتا ہے جس کے معنی ہےں دسواں دن۔ ےہ دن اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت اور برکت کا حامل ہے۔ اس دن میں حضور اکرم ﷺ نے روزہ رکھا تھا اور ...

مزید پڑھیں »

عاجزی کا تحفہ!

عاجزی کا تحفہ! جمہورکی آواز ایم سرورصدیقی والی ¿ کونین معراج شریف کے دوران سرِلامکاں تشریف لے گئے یہ مقام۔یہ مرتبہ۔یہ اعزاز ان سے پہلے کسی اور نبی کے حصہ میں نہیں آیا تھا یہ وہ لمحات تھے جب انوارو تجلیات کے سب پردے ہٹا دئےے گئے طالب و مطلوب ...

مزید پڑھیں »