Daily Archives: September 7, 2019

بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اینٹی منی لانڈرنگ، صارفین کی معلومات اور فارن ایکس چینج کے قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے پر 10 بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کر دیے ہیں. اسٹیٹ بینک نے جولائی 2019 سے کمرشل بینکوںکے خلاف قانون کی خلاف ورزی پر ...

مزید پڑھیں »

20 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے منصوبوں کی جلد تکمیل چاہتے ہیں، سعودی وزیر

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان میں 20 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے حوالے سے پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشنز کونسل کے اگلے اجلاس سے قبل ٹھوس پیش رفت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بھی اس ضمن میں خصوصی کاوش کرنا ہو گی تاکہ تمام منصوبے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کی زرعی مصنوعات کو عالمی منڈی میں فروغ دینے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کے ایکسپورٹرز نے تجارتی نمائشوں میں کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی دنیا کے سامنے لانے کی مہم شروع کردی گئی ہے۔ ایکسپورٹرز نے پاکستان کے ساتھ کشمیر کی زرعی مصنوعات کو بھی عالمی منڈی میں فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا۔تجارتی نمائشوں میں کشمیر کی زرعی مصنوعات کی تشہیر کا ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا چاند پر اترنے کا مشن پھر فیل، مودی مایوسی میں تسلیاں دے کر چلتے بنے

بھارت کی چاند پر اترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہوگئی اور خلائی مشن کا رابطہ چاند پر لینڈنگ سے چند منٹ پہلے منقطع ہوگیا جس کے بعد وزیراعظم نریندر مودی مایوس ہوکر بھارتی اسپیس ایجنسی کے سربراہ کو تسلیاں دے کر خلائی مرکز سے چلے گئے۔ بھارت کے خلائی ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے تندور کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا

 لاہور: حکومت نے  تندوروں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا ہے۔  ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق تندروں کے صارفین سے یکم جولائی سے پہلے کے نافذ العمل نرخ لیے جائیں گے، اس سلسلے میں اوگرا نوٹی فکیشن جلد جاری ہوجائے گا جب کہ تمام ...

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی یا کشمیر؛ بھارت خلائی مشن کی ناکامی کا ذمہ دارکسے ٹہرائے گا؟ ترجمان پاک فوج

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے بھارتی خلائی مشن چندریان کی ناکامی پرکہا ہے کہ اب بھارت خلائی مشن کی ناکامی کا ملبہ پھرسے آئی ایس آئی یا معصوم کشمیریوں پرڈالے گا۔ پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورنے بھارتی خلائی مشن چندریان کی ناکامی پرٹویٹ میں آئی ایس آراو(انڈین اسپیس ریسرچ ...

مزید پڑھیں »

کفرکی حکومت چل سکتی ہے لیکن ظلم کی نہیں ، رانا ثنا اللہ

لاہور: منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کفر کی حکومت چل سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت نہیں چل سکتی۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا ...

مزید پڑھیں »

حالات اچھےنہیں لیکن لوگوں کو یقین ہے کہ وزیر اعظم حالات بدلیں گے، شیخ رشید

شکار پور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اس میں شک نہیں کہ حالات اچھے نہیں لیکن لوگوں کو یقین ہے کہ وزیر اعظم عمران خان حالات بدلیں گے۔ شکار پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ سکهر سے ڈی جی خان تک ...

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر آتش فشاں بن چکا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے، ترجمان کانگریس

نئی دلی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر مودی سرکار کو  کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے مظالم کے باعث کشمیر آتش فشاں بن چکا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کی تہری ذمہ داریاں، مفادات کے ٹکراؤ کا خدشہ

لاہور: مصباح الحق کی تہری ذمہ داریوں سے مفادات کے ٹکراؤکا خدشہ موجود رہے گا جب کہ ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر پاکستان سپر لیگ سے وابستگی کے دورانیے کی تنخواہ پی سی بی سے وصول نہیں کریں گے۔ ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ کیلیے کام ...

مزید پڑھیں »