Daily Archives: September 13, 2019

آئین کا احترام ہے صوبائی خودمختاری پر آنچ نہیں آنے دیں گے، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آئین کا احترام تھا، ہے اور رہے گا جبکہ ہم صوبائی خودمختاری پر آنچ آنے نہیں دیں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران کراچی کو وفاق کے کنٹرول میں لینے سے متعلق فروغ نسیم کے بیان پر وزیر ...

مزید پڑھیں »

عہدوں پر بیٹھے لوگوں کی اکثریت عوامی خدمت نہیں کرتی، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ عہدوں پر بیٹھے لوگوں کی اکثریت عوامی خدمت نہیں کرتی اور ملک کے اندر افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے محکمہ نکاسی آب کے ملازم پرویز خان کے کیس کی سماعت ...

مزید پڑھیں »

نجی اسکولز نے فیسوں میں غیرقانونی اضافہ کیا تو سخت کارروائی ہوگی، وفاقی وزیرتعلیم

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اگر کسی بھی پرائیوٹ اسکول نے فیس سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف بڑھائی تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کے خلاف زیادہ شکایات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان مسئلہ کشمیرپر عالمی عدالت انصاف میں براہ راست نہیں جاسکتا،فروغ نسیم

 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیرپر عالمی عدالت انصاف میں براہ راست نہیں جاسکتا۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا انڈیا سیکولر نہیں ہے، یہ ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کی ’’عقبی دروازے‘‘ سے انٹری کیلیے کوشش

کراچی:  عمر اکمل کی ’’عقبی دروازے ‘‘ سے قومی ٹیم میں انٹری کیلیے کوشش شروع ہوگئی۔ عمر اکمل نے 2009 میں ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو کیا مگر 10 سال گذرنے کے باوجود وہ ٹیم میں مستقل جگہ نہ بنا سکے، ڈسپلن کے ساتھ فٹنس مسائل بھی اس کی وجہ بنے، ...

مزید پڑھیں »

ثنا میر کیلیے ایشین ایوارڈ کا اعلان

 لاہور: ایشیا سوسائٹی نے براعظم کے سب سے بڑے گیم چینجر ایوارڈ کیلیے ثنا میر کو منتخب کرلیا ہے۔ ایشیا میں کھیلوں کے شعبے میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی خواتین کی فہرست میں پاکستانی کرکٹر کا نام بھی شامل ہوگیا۔ ثنا میر کو یہ اعزاز دنیا کی پانچ دیگر خواتین ...

مزید پڑھیں »

’دہائیاں گزرنے کے باوجود آج بھی بالی ووڈ میں گورے رنگ کوسراہا جاتا ہے‘

لندن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ناول نگار فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں بہت تبدیلیاں آئی ہوں لیکن بالی ووڈ میں اب بھی گوری رنگت والی خواتین کو زیادہ پیش کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں ماہرہ ...

مزید پڑھیں »

نازش جہانگیرکا محسن عباس کی بیوی پردھمکیاں دینے کا الزام

کراچی: اداکار محسن عباس حیدر کی مبینہ گرل فرینڈ اورماڈل نازش جہانگیر نے محسن عباس کی بیوی فاطمہ سہیل پر دھمکیاں دینے کا الزام لگایا ہے۔ ماڈل نازش جہانگیرنے انسٹاگرام پر چند اسکرین شاٹس شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ انہیں جعلی اکاؤنٹس سے مسلسل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہورہے ہیں لیکن وہ ...

مزید پڑھیں »

نامور مزاحیہ اداکار لہری  کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

 کراچی: مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے لاکھوں چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے لیجنڈ اداکار لہری کی ساتویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اداکار لہری کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ وہ 1939ء میں کان پورانڈیا میں پیدا ہوئے اور اپنے فلمی کیریئر کا آغاز سن 50ء کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے ...

مزید پڑھیں »