Daily Archives: September 16, 2019

شہداءوطن اورنشان حیدر

  شہداءوطن اورنشان حیدر تحریر:علی جان ای میل :aj119922@gmail.com بھارت کشمیرپرقبضہ جماناچاہتاہے شاید بھارت 1965کی جنگ بھول گیا ہے جب وہ اپنی ناک کٹوابیٹھے تھا۔لت فرما گئے تھے ۔6ستمبر1965کوبھارتی فوج بدحواسی اور گھمنڈ میں یہ اعلان کربیٹھی کہ وہ آج شام لاہور جم خانہ میں بھارتی پرچم لگا کرجشن منائیں ...

مزید پڑھیں »

Title: Brief History of Hindutva’s Violence & inhumanity 

Title: Brief History of Hindutva’s Violence & inhumanity By: Inshal Rao All religions are established to improve human’s moral sustainability, all languages made only as tool of communication. India is the multi-lingual, multi-religious & multi-national country. Hinduism, Islam & Christianity are its major religions, available history states that there were ...

مزید پڑھیں »

سعودی تیل تنصیبات نشانے پرکیوں ۔؟

  سعودی تیل تنصیبات نشانے پرکیوں ۔؟ عمرفاروق /آگہی سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی تیل فراہم کرنے والی کمپنی آرمکو کی خریص اور بقیق میں میں قائم دو تنصیبات پر ہفتے کوحوثی باغیوں کی طرف سے ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔ان میں ایک تنصیب مملکت کے مشرقی ...

مزید پڑھیں »

دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین

  دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین جب سازش بے نقاب ہوئی سلطان نور الدینؒ زنگی اسلامی تاریخ کے انتہائی بہادر،زیرک اور جنگی مہارت رکھنے والے حکمران تھے انہوںنے سب سے بڑے مسیحی اتحاد کے چھکے چھڑا دئےے ان کے مقابلہ میں دنیابھر کے عیسائی اکھٹے ہوگئے تھے لیکن سلطان نے ...

مزید پڑھیں »

محرم الحرام اور پیام پاکستان

  محرم الحرام اور پیام پاکستان از طرف : میمونہ صدف محرم الحرام کے مقد س ماہ کا آغاز ہو چکا ہے ۔ اس ماہ کی دس تاریخ کو شہادت امام عالی مقام کا واقعہ ظہور پذیر ہوا۔محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر ...

مزید پڑھیں »

جرم اور مجرم ، حیثیت سے بنتے ہیں!

  جرم اور مجرم ، حیثیت سے بنتے ہیں! (شےخ خالد زاہد) حضرت علی ؓ کا فرمان ہے کہ کفر کا نظام توقائم رہ سکتا ہے لیکن ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا ۔ ارسطو کا کہنا ہے کہ قانون ایک ایسا مکڑی کا جالا ہے جس میں کمزور تو ...

مزید پڑھیں »

خواب شرمندہ ¿ تعبیر کب ہونگے؟

  خواب شرمندہ ¿ تعبیر کب ہونگے؟ کہنے والے کہتے ہیں تو ٹھیک ہی تو کہتے ہوں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کرپشن کی علامت بن چکی ہے بڑے بڑے رہنماﺅںنے سیاست کو صرف اپنی ترقی کےلئے مخصوص کررکھاہے یہی لوگ جرائم پیشہ افرادکی سرپرستی کررہے ہیں کراچی ، بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

زمانہ چال قیامت کی چل گیا

  اٹکل زمانہ چال قیامت کی چل گیا تحریر:۔ ملک شفقت اللہ معیشت کی کشتی کو ساحل پر لانا ایک بڑا چیلنج ہے۔ حقیقت میں اگر دیکھا جائے تو ملکی معیشت کا جہاز تاحال سمند ر کی طوفانی موجوں کے گرداب میں ہچکولے کھا رہا ہے۔پاکستان آئی ایم ایف کی ...

مزید پڑھیں »

سیاست

  سیاست تحریر۔۔۔ ڈاکٹر فیاض احمد ایک دفعہ ایک بادشاہ نے اعلان کرایا کہ میرے مرنے کے بعد جو شخص میرے ساتھ قبر میں ایک رات گزارے گا میں اس کو اپنی ساری سلطنت کا حکمران بنا دوں گاکوئی بھی انسان نے اس بات پرآمادہ ہونے کے لئے تیار نہ ...

مزید پڑھیں »

چندریان ٹو اور پاکستان

  چندریان ٹو اور پاکستان ذوالقرنین ہندل: بے جا تنقید تو ہر جگہ ہوتی ہے۔پہلے یہ تنقید گلی، محلوں اور دکانوں میں ہوا کرتی تھی۔دنیا میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑھتے ہی ، یہ تنقید تیزی سے پھیلنا بھی شروع ہوگئی۔ایسی ہی تنقید پاکستان کے زیر سمندر گیس اور معدنیات ...

مزید پڑھیں »