Daily Archives: September 17, 2019

عشق رنگ

    کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی عشق رنگ روز اول سے آج تک کروڑوں انسان اِس کرہ ارض پر اپنے اپنے وقت پر آئے اور مٹی کا حصہ بنتے چلے گئے روز اول سے جو بھی انسان اِس جہان سنگ خشت میں آیا اس کی ترجیح ...

مزید پڑھیں »

قول وفعل کا تضاد

  قول وفعل کا تضاد ایم سرور صدیقی جمہورکی آواز شہرکے ایک پوش علاقے کی بڑی جامع مسجد کے خطیب صاحب نے منبر پر بیٹھ کر “کفایت شعاری، صبر اور پرہیزگاری” پر تقریر شروع ہی کی تھی کہ ایک معمولی کپڑے پہنے ہوئے ایک غریب آدمی نے کھڑے ہو خطیب ...

مزید پڑھیں »

ندامت کے آنسو

  دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین ندامت کے آنسو کالم تو میں روز لکھتا ہوں سوچا کالم آپ بھی روزانہ پڑھتے ہوں گے آج آپ کو ایک کہانی سنا ﺅں شایدیہ کہانی کسی کے دل میں ترازو ہو جائے اسی طرح ہوسکتاہے کسی کا بھلاہوجائے ہمارے معاشرے کو میرے دوست ...

مزید پڑھیں »

لاالہ کی بنیادحسین ؑ ہیں

  لاالہ کی بنیادحسین ؑ ہیں تحریر: علی جان(لاہور) شاہ است حسینؑ بادشاہ است حسینؑ دین است حسین ؑ دین پناہ است حسینؑ سرداد،ناداددست دردست یزید حقاکے بنائے لاالہ است حسینؑ شاہ بھی حسینؑ ہیں،بادشاہ بھی حسینؑ ہیں ،دین بھی حسین ہیں دین کوپناہ دینے والے حسین ؑہیں ،سردے دیامگرنہیں ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی اور 42روز سے کرفیو

  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی اور 42روز سے کرفیو تحریر:قاسم نواز خان مسئلہ کشمیر بنیادی طور پر بنیادی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے ۔ یہ دوکروڑ سے زائدکشمیریوں کے بنیادی اور ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے مختصر یہ کہ یہ ایک قوم کے تاریخی مقدر ...

مزید پڑھیں »

اﷲ تعالیٰ کوصدقہ دینے والا پسند ہے

  اﷲ تعالیٰ کوصدقہ دینے والا پسند ہے تحریر ۔۔۔علی رضا رانا انسان کہلانے کی سب سے بڑی دلیل یہ سمجھی جاتی ہے کہ اسکا دل انسان دوستی کے بلند ترین جذبات سے سر شارہواور اسکے یہی جذبات اس بات کا فیصلہ کرنے کے لئے ایک دلیل کی حیثیت رکھتے ...

مزید پڑھیں »