Home / 2019 / October

Monthly Archives: October 2019

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق

کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر ...

مزید پڑھیں »

آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب گامزن، حکومتی حکمت عملی بھی تیار

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اپنے آخری مرحلے میں وفاقی دارالحکومت کی جانب گامزن ہے تو حکومت نے بھی تمام صورت حال کے تناظر میں حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ حکومت سے طے پائے گئے معاہدے کے مطابق سیکٹر ایچ 9 کے اتوار بازار کے قریب میدان ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر آج باضابطہ تقسیم، بھارتی قوانین نافذ

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں آج ایک اور سیاہ ترین دن ہے کیونکہ ریاست کو 2 حصوں جموں و کشمیر اور لداخ میں باضابطہ طور تقسیم کیا جارہا ہے۔ مودی سرکار 5 اگست کے سیاہ فیصلے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے دوسرے مرحلے کے تحت آج سے جموں و ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان کو دھرنے سے متعلق عدالتی فیصلوں کی پابندی کرنا ہوگی،اعجاز شاہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو دھرنے سے متعلق عدالتی فیصلوں کی پابندی کرنا ہوگی۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا کہ ماضی میں اسلام ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی طبیعت دل اور گردوں کی بیماریوں کے باعث نہیں سنبھل رہی، ذرائع

 لاہور: ذرائع میڈیکل بورڈ  کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت دل اور گردوں کی بیماریوں کے باعث نہیں سنبھل رہی ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ان کے کمرے سے ڈینٹل سرجن کے پاس لے جایا گیا تھا، نوازشریف کے مسوڑھے اور دانت کمزور پڑ ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسٹریلیا کا فاتحانہ آغاز، پاکستان نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو شکست دیدی

سڈنی: پاکستان نے دورہ آسٹریلیا کا شاندار آغاز کرتے ہوئے وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو شکست دیدی ہے، میزبان الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

گلین میکسویل نے ذہنی تناؤ کے باعث کرکٹ سے رخصت لے لی

سڈنی: آسٹریلوی بیٹسمین گلین میکسویل نے ‏ذہنی تناؤ اور نفسیاتی مسائل کے سبب اچانک کرکٹ سے بریک لے لی۔ گلین میکسویل سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے بھی اچانک دستبردار ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ ڈارسی شارٹ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہوگئے، پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ...

مزید پڑھیں »

16 سالہ نسیم شاہ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تہلکہ مچادیا

 لاہور:  دورہ آسٹریلیا کیلیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے والے پیسر نے ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ فارم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سندھ ٹیم کے دفاع میں گہرے شگاف کیے ہیں۔ قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جانے والے میچ میں ان کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

مہوش اورہمایوں’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ میں بھی ایک ساتھ

 کراچی:  اداکارہ مہوش حیات نے ’پنجاب نہیں جاؤں گی ‘ کے بعد ’لندن نہیں جاؤں گا ‘ میں بھی ہمایوں سعید کے ہمراہ نظر آئیں گی۔ ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی جوڑی ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ بکھیرتی نظر آئیں گی اور اس حوالے سے اداکار اور ہدایتکار ندیم ...

مزید پڑھیں »

محب مرزا نے آمنہ شیخ سے راہیں جدا کرلیں

 کراچی: معروف ڈرامہ و فلمی اداکارہ محب مرزا نے اہلیہ و اداکارہ آمنہ شیخ سے راہیں جداکر لیں۔ 14 سال قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ڈرامہ انڈسٹری کی محب مرزا اور آمنہ شیخ کی جوڑی نے اب ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی ہیں جس کی تصدیق خود محب مرزا ...

مزید پڑھیں »