Home / 2019 / November

Monthly Archives: November 2019

آج پھرتصویریں سونے نہیں دیتیں

  آج پھرتصویریں سونے نہیں دیتیں چنددنوںسے دل کی عجب حالت ہے کیفیت ایسی کہ چین ہے نہ قرار۔ خیالوں میں،خوابوں میں،سوتے ،جاگتے حواس پر کچھ تصویریں چھائی ہوئی ہیںچاروں اطراف تصویریں ہی تصویریں ہیں رنگین ۔بلیک اینڈ وہائٹ اور کچھ جلی ۔ کچھ پھٹی ہوئی۔ ان تصویریں سے خوف ...

مزید پڑھیں »

خالی ہاتھ واپسی؟

  دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین خالی ہاتھ واپسی؟ سناہے مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ دھرنے میں تبدیل ہوگیاہے سیاسی مبصرین تو پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ آزادی مارچ کی ٹائمنگ درست نہیں اور مقاصد بھی واضح نہیں ،یہ دھرنے کے مقاصدتو سیاسی تھے لیکن شرکاءغیرسیاسی، ۔پھر آسمان ...

مزید پڑھیں »

تعلیم کے ساتھ تقریری مقابلے

تعلیم کے ساتھ تقریری مقابلے تحریر:علی جان (لاہور) aj119922@gmail.com غاصب جہاں جہاں بھی رہے جسموںپہ تو قبضہ کیے رکھاپران کیلئے دلوں میں کسی نے پیارکوجنم نہیں دیا۔غاصب اپنے خیالات کے باعث خود کو مظلوموں کاحاکم سمجھتے رہے اورجیسے دل چاہاان کے حقوق دبا کے بیٹھے رہے پاکستان کے معرض وجود ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت یاملوکیت

ہزاروںکااجتماع،خوبصورت اندازمیں سجا سٹیج ، خاص خاص مہمانوں کے گلے میںتازہ پھولوں کے ہار اورپنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروںکا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوںکی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھارہے تھے ،بچوںکا اشتیاق دیدنی،عورتیںبھی گھریلوکام کاج چھوڑ چھاڑ کر اوربیشتر فصلوں کے معاملات سے جان چھڑا کر ایسے ...

مزید پڑھیں »

اپنی ترجیحات بدلیں

  دھوپ چھاو¿ں الیاس محمدحسین اپنی ترجیحات بدلیں ایک وقت تھا جب مساجدکو مسلمانوںکے عظیم روحانی مراکزکا درجہ حاصل تھاپانچ وقت باجماعت نماز اداکرنے کا بھی فلسفہ یہی ہے کہ ایک دوسرے کے مسائل سے آگاہی ہوتی رہے اس کے تناظرمیں کچھ تجاویزہیں جن کی روشنی میں مسلمانوں کو اب ...

مزید پڑھیں »

انااورفنا

  انااورفنا جانے والے پاکستان میں مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزورنظام کوروندتے ہوئے چلے گئے کیونکہ دھن اوردھونس سے دشوار سے دشوارراستہ بھی ہموارہوجاتا ہے لہٰذاءاب لکیر پیٹ کرکچھ حاصل نہیں ہوگا۔جہاں ریاست کمزوراورمافیازطاقتورہوں وہاں ایساہونافطری بات ہے۔لاہورسے روانہ ہونے اور ہیتھروائیرپورٹ سے باہرآنے کی تصاویراورویڈیوز نے عام آدمی ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر کی عدم موجودگی میں الیکشن کمیشن کے 2 ارکان نے تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی اور ممنوعہ پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر درخواست کی ...

مزید پڑھیں »

پلان سی کے تحت کل سے ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے ہوں گے، اکرم درانی

 اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ جمعہ سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج اور مظاہرے ہوں گے۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے رہبر کمیٹی کے کنوینئر اکرم درانی اسلام آباد ہائی کورٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے کسی خیر کی توقع نہیں ہے، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بھارت سے کسی خیر کی توقع نہیں ہے، ہم ہندوستان سے اچھے تعلقات کی خواہش رکھتے ہیں تاہم وہ ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں ...

مزید پڑھیں »

نادرا میں ایک دن کے لئے بھی غلط آدمی قابل قبول نہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نادرا میں ایک دن کے لئے بھی غلط آدمی قابل قبول نہیں۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نادرا ملازم کی نوکری سے برطرفی کے خلاف اپیل پر سماعت ...

مزید پڑھیں »