Home / 2019 / November / 05

Daily Archives: November 5, 2019

رحمة للعالمےن ﷺ کی سےرت قرآن مجےد کے آئےنہ مےں

  رحمة للعالمےن ﷺ کی سےرت قرآن مجےد کے آئےنہ مےں خالق کائنات نے اپنے حبےب حضور اکرم ﷺ کو قرآن کرےم مےں عمومی طور پر ےَا اَےُّہَا النَّبِیُّ، ےَا اَےُّہَا الرَّسُو±لُ، ےَا اَےُّہَا ال±مُدِّثِر اور ےَا اَےُّہَا ال±مُزِّمِّلُ جےسی صفات سے خطاب فرماےا ہے، حالانکہ دےگر انبےاءکرام کو ان ...

مزید پڑھیں »

قاتل ڈورکاڈر

  قاتل ڈورکاڈر انسان کی زندگی میں ہرراحت اللہ تعالیٰ کی رحمت کانتیجہ جبکہ دنیاکاہروبال انسانوںکے اپنے اعمال کاشاخسانہ ہے ۔ہماراسچاربّ اپنے بندوں کو سترماﺅں سے زیادہ پیارکرتاہے مگر اس کافرمان ہے مجھ سے ڈرو،جواللہ تعالیٰ سے ڈر تے ہیں ان کے قلوب میں کوئی اورڈر نہیں رہتا ۔جس انسان ...

مزید پڑھیں »

مریدکی واپسی

  مریدکی واپسی کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org محبوب کی ناراضگی بلا شبہ اِس دنیا کا سب سے بڑا غم ہے محبوب اگر مرشد بھی ہو تو پھر یہ غم جان لیوا بن جاتا ہے مرشد اگر نگاہ پھیر لے یا مرشد کی آنکھوں ...

مزید پڑھیں »

پانی کابلبلہ ؟

  پانی کابلبلہ ؟ کتنی عجیب بات ہے پاکستان میں اپنے اقتدارکو دوام دینے کےلئے ہمیشہ سیاستدان جمہوریت کو اپنے مفادات کےلئے استعمال کرتے ہیں بعینہٰ مذہبی رہنما اسلام کا نام لیتے رہتے ہیں بیشترکی منزل اسلام کی بجائے اسلام آبادہی ہوتی ہے ان حیلہ بازیوںمیں ہر حکمران نے قومی ...

مزید پڑھیں »

دھرنا ،دھڑن آخرکب تک؟

تحریر عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com آج کل پاکستان کے میڈیا پر سب سے اہم ایشو ایک ہی چل رہا ہے اور وہ ہے مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ۔ آزادی مارچ نے پاکستان میں اس وقت جو ہمارا سب سے اہم ایشو ہے اس کو بھی پس پشت ڈال دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

آﺅمینڈک کھائیں

ڈاڈوکتنی حقیقت کتناافسانہ تحریر:علی جان (لاہور) aj119922@gmail.com پچھلے ہفتے ایک نیوز دیکھی جس نے سوشل میڈیاپرعوام کولاہوریوں کے خلاف تحریک کیلئے نکلنے پرمجبورکردیاخبرکچھ اس طرح تھی لاہورمیں پانچ من مینڈک پکڑے گئے برگرشواموں میں استعمال ہونے کاخدشہ ایک پولیس آفیسرنے مشکوک رکشہ والے کورکنے کااشارہ کیاجس نے بھاگنے کی کوشش ...

مزید پڑھیں »

مہنگائی مارگئی

  دھوپ چھاﺅں الیاس محمد حسین مہنگائی مارگئی حکمرانوں کے بلندو بانگ دعوﺅںسے لوگ وقتی طورپر خوش توہو جاتے ہیں لیکن فقط دعوﺅںکی بنیادپر کتنی دیر تک عوام کو بہلایا جا سکتاہے ہمارے ملک میں اکثریت مسلمانوںکی ہے اس کے باوجودجب بھی ماہ ِ صیام آتاہے خوانچہ فروش سے دکاندارتک ...

مزید پڑھیں »

عظمت مادر

  عظمت مادر سیّدہ زہراشامین لبوں پہ اس کے کبھی بد دعا نہیں ہوتی بس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی ما ﺅں کے لیے اپنی اولاد ایک ایسے ٹھنڈئے سائے کی مانند ہوتی ہے جیسے کسی مسافر کو اچانک تپتے صحرا میں چھاﺅں میسر آجاتے ہیں۔یہ ایک ...

مزید پڑھیں »

ریاست مدینہ کے 500 چور۔

  ریاست مدینہ کے 500 چور۔ تحریر: راﺅ عمران سلیمان۔ وزیراعظم عمران خان کی یہ خواہش ہے کہ کاش وہ بھی چین کی طرح پانچ سو کرپٹ لوگوں کو سزادے سکتے! تو یہ ان کی خواہش تو ہوسکتی ہے مگر اس پر وہ عمل کسی بھی صورت نہیں کرسکتے پہلی ...

مزید پڑھیں »