Home / 2019 / November / 08

Daily Archives: November 8, 2019

آﺅجشن عید میلاد النبی ﷺ منائیں

  آﺅجشن عید میلاد النبی ﷺ منائیں تحریر:علی جان ای میل aj1189922@gmail.com خوشبوگلاب ہے پسینہ رسول کا تم کوبھی ہومبارک مہینہ رسول کا ہم ابھی 4یاپانچ سال کے ہونگے جب ہم اپنے بڑے بھائیوں اورابوکےساتھ میلاد کی محفلوں خاص کرمرکزی جلوس میں شامل ہوتے تھے جس سے دل جھومتارہتاتھااورکئی دن ...

مزید پڑھیں »

آقائے دوجہاں پر لاکھو ں سلام

  آقائے دوجہاں پر لاکھو ں سلام عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com آج میں جس موضوع پر کالم لکھ رہا ہوں اگر دنیا کے تمام درخت قلم بن جائیں ، زمین کاغذ کی بن جائے اور تمام سمندر سیاہی بن جائیں تو تب بھی ان کی تعریف لکھتے لکھتے ہیں مکمل نہیں ...

مزید پڑھیں »

جشن ولادت ﷺ اور ہمارا ایمان

  جشن ولادت ﷺ اور ہمارا ایمان تحریر:علی رضا رانا تقریبا سوا چودہ سو برس پہلے عرب کے ریگستانوں میں ایسی بہار آئی کہ جس سے چارسو پھیلی ظلمت چھٹ گئی ، ہر سمت چھائی گھٹائیں مٹ گئیں ، ہر ذرے پر نور برسنے لگا اشجار سر سبز ہوئے اور ...

مزید پڑھیں »

محبتوں اورالفتوں کامرکزومحور

  حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی محبتوں اورالفتوں کامرکزومحور ذاتِ مصطفیﷺ اللہ رب العزت نے نسل انسانیت کی رُشدوہدایت کے لئے اپنے انبیاءورسل مبعوث فرمائے ۔تاکہ اپنے برگزیدہ ہستیوں کے واسطے سے بندوں تک اپنے احکام پہنچائے۔ تمام انبیاءورسل نے اپنے اپنے دورمیں پیغام حق عام کیااوربھٹکی ہوئی انسانیت ...

مزید پڑھیں »

انسانےت کے لئے مشعل راہ، پےارے نبی ﷺ کی سنہری تعلےمات

  انسانےت کے لئے مشعل راہ، پےارے نبی ﷺ کی سنہری تعلےمات فصاحت وبلاغت کے پےکر اور بے مثال ادےب عرب حضرت محمدمصطفی ﷺ نے ارشاد فرماےا کہ مجھے جوامع الکلم (اقوال زرےں) سے نوازا گےا ہے۔ (صحےح بخاری) جس کا حاصل ےہ ہے کہ آپﷺچھوٹی سی عبارت مےں بڑے ...

مزید پڑھیں »

انٹرویو بقلم خود

  انٹرویو بقلم خود اپنے بارے میں کچھ لکھنا شاید دنیا کا سب سے مشکل کام ہے پھر بھی ”کچھ تو کہےے کہ لوگ کہتے ہیں“ کے مصداق کچھ نہ کچھ لکھنا ہی پڑتاہے اس کا مطالبہ کافی عرصہ سے قارئین کرام کررہے تھے لیکن ہمت نہیں پڑھ رہی تھی ...

مزید پڑھیں »

اختیارات سے تجاوز

  دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین اختیارات سے تجاوز پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں اختیارات سے تجاوز کرنا معمولی سی بات ہے کئی سالوں سے سینکڑوں لاپتہ شہری معمہ بنے ہوئے ہیں پاکستان کی عدالتیں انہیں پیش کرنے کی اب تلک د ہائی دے رہی ہیں اور ان کے ...

مزید پڑھیں »