Home / 2019 / November / 11

Daily Archives: November 11, 2019

اسوہ رسول ﷺ

  اسوہ رسول ﷺ رسولِ کائنات، فخرِ موجودات محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو خالق ارض و سما رب العلیٰ نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہ کاملہ اور اسوہ حسنہ بنایاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کو فطری طریقہ قرار دیا ہے۔ محسن انسانیت کے معمولات ...

مزید پڑھیں »

جشن عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

  جشن عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت تحریر:علی جان ای میل aj1189922@gmail.com مومنو خوشیاں مناﺅ کملی والا آ گیا رب سلم گن گناﺅ کملی والا آ گیا ہم ابھی 4یاپانچ سال کے ہونگے جب ہم اپنے بڑے بھائیوں اورابوکےساتھ میلاد کی محفلوں خاص کرمرکزی جلوس میں شامل ہوتے ...

مزید پڑھیں »

اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کاحلیہ مبارک

  حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کاحلیہ مبارک جب حسن تھاان کاجلوہ نماانوارکاعالم کیاہوگا ہرکوئی فداہے بن دیکھے دیدارکاعالم کیاہوگا ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ترجمہ”قسم ہے روزِ روشن کی اوررات کی جب وہ سکون کے ساتھ چھاجائے نہ آپ کے رب نے ...

مزید پڑھیں »

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ

تحریر۔۔۔ ڈاکٹربی اے خرم ”محمد“ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی”جس کی تعریف کی گئی“ ہے یہ لفظ اپنی اصل حمد سے ماخوذ ہے جس کا مطلب تعریف کرنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول، خاتم النبیین، حضور اکرم، رحمت للعالمین اور آپ صلی اللہ علیہ ...

مزید پڑھیں »

آمد مصطفی ۔۔ مرحبا مرحبا

  آمد مصطفی ۔۔ مرحبا مرحبا تحریر:قاسم نواز خان سب تعریفیں اس خالق دو جہاں کے لئے جس پاک پروردگار نے ہمیں ماہ ربیع الاول جیسا عظیم مہینہ عطا فرمایا جس میں وجہ کائنات ، محمد عربی، احمد مجتبی حضور اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ماہ میلاد النبی برکتوں رحمتوں ...

مزید پڑھیں »

کوئی مانے، نہ مانے

  کوئی مانے، نہ مانے کوئی مانے، نہ مانے،بہانے تلاش کرے،لاکھ عذر تراشے، الفاظ کے گورکھ دھندے میں الجھاکررکھ دے یا جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنانے کا ہنر جانتاہویا پھر واقعات کے سیاق وسباق بدلنے پر قادرہو اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ سچ ایک بہت بڑی ...

مزید پڑھیں »

جینا بھی گراں ہوگا

  دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین جینا بھی گراں ہوگا ایک مرد ِ درویش نے ایک نسخہ ¿ کیمیا تجویز کرتے ہوئے کہاہے حکمران بلا امتیاز سب شہریوں کےلئے تعلیم ،علاج ،انصاف ،روزگار کی فراہمی کا انتظام کردیں یقین جانئے ہمارے تمام مسائل سرے سے ختم ہو جائیں گے کیونکہ ...

مزید پڑھیں »