Home / 2019 / November / 12

Daily Archives: November 12, 2019

آزادی مارچ اورنظریاتی کشمکش

عمرفاروق /آگہی آزادی مارچ شروع ہواتوایک نجی چینل پرسابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزااسلم بیگ کاانٹرویونشرشائع ہواجس میں انہوں نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آزادی کارواں کے دوررس نتائج ہوںگئے ،ہمارے قوم میں ایسے عناصرپیداہوگئے ہیں جودین سے دورہوگئے ہیں ان کی سوچ لبرل ہوگئی اوروہ سیکولرہوگئے ہیں یہ خطرناک صورتحال ...

مزید پڑھیں »

کتنی حقیقت ،کتنا فسانہ

  دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین کتنی حقیقت ،کتنا فسانہ امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی پر کچھ تجربہ کیا جائے. تب قیدی کو بتایا گیا کہ ہم تمہیں پھانسی دے کر ...

مزید پڑھیں »

حکومت کسانوںکی مددکرے ورنہ

  حکومت کسانوںکی مددکرے ورنہ تحریر:علی جان(جوہرٹاﺅن لاہور) ای میل :aj119922@gmail.com زراعت کونئے تقاضوں کے متعلق لے کے جانا چاہیے کیونکہ زراعت کا شعبہ ترقی کرے گا توملک ترقی کرے گاحکومت کوبھی چاہیے کسانوں کی عارضی امداد کے بجائے انہیں جدیدتقاضوں سے روشناس کرایا جائے اللہ پاک نے ہمارے پیارے ...

مزید پڑھیں »

کاشانہ اورنشانہ ہمارے ہاں ایک دوسرے کیلئے راہیںہموار اورآسانیاں تقسیم کرنے سے زیادہ دوسروں کابنابنایاکام بگاڑنے اوردوسروں کی زندگی دشواربلکہ ابتربنانے کارواج ہے۔اگرکوئی گرجائے تولوگ اسے اٹھانے کی بجائے اس پرہنسنا پسندکر تے ہیں۔اگرکسی سے کوئی غلطی سرزدہوجائے تواس کی سرزنش سمجھ آتی ہے مگر اچھاکام کرنیوالے کی بازپرس ناقابل ...

مزید پڑھیں »

انا مارچ کی بھینٹ چڑھتا کشمیر!

(شےخ خالد زاہد) آج ہم سینسر ز کہ دور میں زندہ ہیں، کہیں جائیں تو حفاظتی دروازوں سے گزرتے ہیں،بغیر دربانوں کہ دروازے خودبخود سینسرز کی مدد سے کھل جاتے ہیں ،سینسرز کی بدولت برقی قمقمے کم روشنی ہونے کی صورت میں خودبخود جل جاتے ہیںاور ایسے بہت سارے نظام ...

مزید پڑھیں »