Home / 2019 / November / 16

Daily Archives: November 16, 2019

خرقہ مرشد

  خرقہ مرشد کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org جس دن سے پیکر خالی نے اِس دھرتی کو رونق بخشی اور افزائش نسل کا آغاز ہوا اُس دن سے عشق و محبت کے ایک سے بڑھ کر ایک مظاہرے ہر دور میں اہل دنیا نے ...

مزید پڑھیں »

آزادی مارچ اورنظریاتی کشمکش

  آزادی مارچ اورنظریاتی کشمکش عمرفاروق /آگہی آزادی مارچ شروع ہواتوایک نجی چینل پرسابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزااسلم بیگ کاانٹرویونشرشائع ہواجس میں انہوں نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آزادی کارواں کے دوررس نتائج ہوںگئے ،ہمارے قوم میں ایسے عناصرپیداہوگئے ہیں جودین سے دورہوگئے ہیں ان کی سوچ لبرل ہوگئی اوروہ ...

مزید پڑھیں »

ریاض معاہدہ،دہشت گردی کے خلاف مثبت پیشرفت

  ریاض معاہدہ،دہشت گردی کے خلاف مثبت پیشرفت مہر اقبال انجم یمن کی آئینی حکومت اور جنوبی یمن کی علیحدگی پسند عبوری کونسل کے درمیان ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید اور یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی کی موجودگی ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر مرسی کی رحلت

  ڈاکٹر مرسی کی رحلت مزاحمتی سیاست کا ایک درخشندہ باب بندہوگیا مصر کے سابق صد ر ڈاکٹرمحمد مرسی عدالت میں پیشی کے دوران اچانک غش کھاکر گرے اورانتقال کرگئے شاہ فیصل، ذوالفقارعلی بھٹو، صدام حسین ،کرنل معمرقذافی کے بعد محمد مرسی اس عالمی سازش کا شکارہوئے جس کا مقصد ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کے خلاف بھارتی سازش؟

  دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین کشمیریوں کے خلاف بھارتی سازش؟ لیک سال میں نہ جانے کتنی مرتبہ ہم پاکستانی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری مسلمانوںسے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔اس سال مودی سرکارنے جو کیا وہ اتنا بھیانک ہے کہ تصورمحال ہے ۔ دنیا کی تاریخ میں 5اگست ...

مزید پڑھیں »

پنڈت ہری چند اختر

پنڈت ہری چند اختر تحریر۔۔۔۔۔احمد امیر پاشا، مملکتِ بحرین وی ڈی مہاجن، ڈاکٹر تارا چنداور ڈاکٹر شیلا سین جیسے نامور تاریخ نویسوں نے بھی ہندوستانی سماج اور اس سے وابستہ تاریخی حقائق کا تجزیہ کرتے ہوئے یہی تاثر دیا ہے کہ ازمنہِ قدیم سے زمانہِ حال تک مختلف مذاہب کی ...

مزید پڑھیں »

انوکھی حاضری ”گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول کھرل عباسیاں“

  انوکھی حاضری ”گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول کھرل عباسیاں“ تحریر:سردار اصغر علی عباسی اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بحثیت معلم بیان کی ہے ۔خود رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ”انمابعثت معلما“ (مجھے معلم بنا کر بھیجا گیاہے ) ...

مزید پڑھیں »