Home / 2019 / December / 04

Daily Archives: December 4, 2019

سوشل میڈیاپر بے حیائی کا راج لمحہ فکریہ

  سوشل میڈیاپر بے حیائی کا راج لمحہ فکریہ تحریر: اظہراقبال مغل سوشل میڈیا موجودہ دور میں سب سے تیز میڈیا ہے جس پر کوئی بھی نیوز یا کوئی بھی افواہ سینکڈوں میں دنیامیں گردش کرتی نظر آتی ہے اس کے بہت سارے مثبت فوائد ہیں جن سے لوگ مستفید ...

مزید پڑھیں »

 احمد شاہ ابدالی ہمارا فخر

آرزوئے سحر تحریر: انشال را¶ اٹھارہویں صدی عیسوی میں ہندوستان کی عنان حکومت پر مغلوں کی گرفت کمزور پڑی تو نتیجے میں مرہٹوں (برگیوں) نے مسلمانوں پر زمین تنگ کردی، ان کے حملوں کے باعث انسانوں بالخصوص مسلمانوں کی املاک اور عزت آبرو محفوظ نہیں تھی، اس کے ساتھ ساتھ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اور عثمان بزدار۔۔۔!

  پنجاب اور عثمان بزدار۔۔۔! جب 17اگست 2018ءکو عمران خان نے اپنے پارٹی کے پرانے ورکرز کو نظراندازکر پنجاب کے وزےراعلیٰ کےلئے عثمان بزدار کے نام کا اعلان کیا تو بہت سارے لوگ ششدر رہ گئے۔ عمران خان نے سردار عثمان احمد خان بزدار کی درج ذےل خوبےاں بےان کی ...

مزید پڑھیں »

نوری پیکر

کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org تاریخ انسانی کے ہر دور میں طالبانِ حق جو اپنی جان مال عزت شہرت سب کچھ حق تعالیٰ پر قربان کر نے کو ہر لمحہ تیار رہتے ہیں ‘ فطری راة حق کے یہ عظیم مسافر ساری زندگی اِس ...

مزید پڑھیں »