Home / 2019 / December / 05

Daily Archives: December 5, 2019

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر

 اسلام آباد: پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر کردیا گیا۔   اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی، اس دوران عدالت نے وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف غداری کیس؛ سرکاری وکیل کا دباؤ کا شکار ہونے کا اعتراف

 اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے خود پر شدید دباؤ کا اعتراف کیا ہے۔ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ سماعت ...

مزید پڑھیں »

ملک کی لوٹی دولت کی قسطیں آنا شروع ہو گئی ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی لوٹی دولت واپس لانےکا وعدہ کیا تھا اور اب اس کی قسطیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عمران ...

مزید پڑھیں »

حکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نےحکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام دے دیے

 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے تین نام تجویز کردیے۔ چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا آج 5 سالہ آئینی مدت ملازمت پوری کرکے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے حکومت نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے بابر یعقوب، فضل ...

مزید پڑھیں »

سیف گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، تمغوں کی دوڑ میں دوسرا نمبر

کھٹمنڈو: ساؤتھ ایشین گیمز 2019 کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کاکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان تمغوں کی دور میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں محمد نعیم نے 110میٹر ہرڈلز میں پاکستان کو سونے کا تمغہ دلایا۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

اظہرعلی کے براجمان ہوتے ہی قیادت کی کرسی ہلنے لگی

کراچی:  اظہر علی کے براجمان ہوتے ہی قیادت کی کرسی ہلنے لگی، سری لنکا سے سیریز مستقبل کا فیصلہ کرے گی جب کہ نتائج اور انفرادی کارکردگی اچھی نہ رہی تو بابر اعظم کیلیے راہ ہموار ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ برس 19 فروری کو35 ویں سالگرہ منانے والے اظہر علی پر ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ 10 میں شمولیت کیلیے بابراعظم کی کوشش جاری

 دبئی:  آئی سی سی ٹیسٹ  بیٹسمین رینکنگ کے ٹاپ 10میں شمولیت کیلیے بابر اعظم کی کوشش جاری ہے۔ کافی عرصے سے ٹیسٹ رینکنگ کے ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہو سکا، مگر اب بابر اعظم قریب پہنچتے جا رہے ہیں، انھوں نے 2 درجے بہتری ملنے پر 13 ویں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا بھی پاکستانی سیکیورٹی پر اظہارِ اعتماد

 لاہور:  آئی سی سی  نے بھی پاکستانی سیکیورٹی پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے ٹیسٹ سیریز کیلیے آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا، پہلے میچ میں مائیکل گف اور رچرڈ کیٹل برو، دوسرے میں بروس اوکسنفورڈ اور جوئل ولسن آن فیلڈ امپائرز کے فرائض سرانجام دیں گے۔ پاکستان اور سری ...

مزید پڑھیں »

بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل

مزید شیئر  کراچی: غیر ملکی اخبار’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں پاکستانی اداکاربلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرارپائے ہیں۔ پاکستانی اداکاربلال اشرف کے مداح ان کے خاصے دیوانے ہیں اوراب ان کی شہرت میں مزید اضافہ ہوگیا جب غیرملکی برٹش ایشیائی اخبار’ایسٹرن آئی‘ نے ...

مزید پڑھیں »