Home / 2019 / December / 06

Daily Archives: December 6, 2019

رناں والیاں دے پکن پراٹھے

  رناں والیاں دے پکن پراٹھے ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا ”سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ”ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ ”کیا تمہارا دولہاایک سیاستدان ہے “ اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ”ہاں۔اس نے اثبات میں ...

مزید پڑھیں »

توسیع کاحکومتی جواز

دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین اس خبر سے پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف دائر درخواست کو از خود نوٹس میں بدلتے ہوئے حکومتی نوٹیفکیشن معطل کر دیا چیف جسٹس آصف ...

مزید پڑھیں »

سموگ …وجہ موت

  سموگ …وجہ موت تحریر:علی جان aj119922@gmail.com نہیں ہے شہرمیں کوئی چہرہ تروتازہ عجیب طرح کی آلودگی ہوامیں ہے عاصم واسطی صاحب کے اس خوبصورت شعر کےساتھ آج کاکالم شروع کرتے ہیں آج سے چودہ سوسال پہلے ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ نے صفائی کونصف ایمان کہا ہے اس سے ...

مزید پڑھیں »

تجارتی وفد ریجنل چیئرمین عبدالرو¿ف مختارکی قیادت میں سات روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوگیا۔

  لاہور(پ ر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کا تجارتی وفد ریجنل چیئرمین عبدالرو¿ف مختارکی قیادت میں سات روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوگیا۔روانگی سے قبل ریجنل چیئرمین عبدالرو¿ف مختار نے بتایاکہ تجارتی وفد کا دورہ برطانیہ ممبران کے لےے اپنی ایکسپورٹ کو ...

مزید پڑھیں »