Home / 2019 / December / 07

Daily Archives: December 7, 2019

کراچی میں اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی

 کراچی: ڈیفنس کے پوش علاقے سے اغوا ہونے والی دعا منگی گھرواپس پہنچ گئی۔ دعا منگی کو بازیاب کرانے میں سندھ پولیس ناکام رہی اور ذرائع کے مطابق اس کی رہائی مبینہ طورپرتاوان کے عوض عمل میں آئی۔ دعامنگی کو30 نومبر کی رات خیابان بخاری سے اغوا کیا گیاتھا۔ اغوا کاروں ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نوازشریف کی اپیل کی سماعت ...

مزید پڑھیں »

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک

ملتان: تھانہ صدر جلالپور کے علاقے پرمٹ روڈ حاجی پل کے قریب پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقابلے میں 4 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ ایک ڈاکو کی شناخت شوکت عرف شوکی قلال سے ہوئی جو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں ...

مزید پڑھیں »

فلوریڈا نیول بیس پر سعودی فوجی کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک

پنساکولا: امریکا میں نیول ایئربیس پر موجود سعودی ایئر فورس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے تین امریکی اہلکاروں کو ہلاک اور 12 کو زخمی کردیا جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا میں واقع نیول ایئر بیس پر موجود سعودی ایئر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا یقین ہے معاشرہ میرٹ کو فروغ دے کر ہی ترقی پائے گا، فردوس عاشق

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا یقین ہے کہ قوم اور معاشرہ میرٹ کو فروغ دے کر فلاح اور ترقی پائے گا۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسی

 لاہور: چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سریز کے لیے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا جب کہ فواد عالم کی 10 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان 2021 میں شیڈول ساؤتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا

 لاہور: پاکستان 2021 میں شیڈول ساؤتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا اور اس سلسلے میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نیپال کے شہر کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 10 دسمبر کو گیمز کی اختتامی تقریب میں 2 سال بعد ہونے والی گیمز کا روایتی پرچم ...

مزید پڑھیں »

اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش کی خبروں کو مسترد کر دیا

 لاہور:  اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران اظہر علی نے کہا کہ 3 سال سے میرا بیٹا انگلینڈ میں زیر تعلیم تھا، اسے بھی واپس بلا لیا ہے، میرا سب کچھ پاکستان میں ہے، انگلینڈ میں ...

مزید پڑھیں »

مہوش حیات کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

 کراچی: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکار و گلوکارہ مہوش حیات سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مدینے میں مسجد نبوی سے ایک ...

مزید پڑھیں »

جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے

 کراچی: معروف نعت خواں اور ماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کو اس دنیا سے گزرے تین برس بیت گئے۔ 7 دسمبر 2016ء کو جنید جمشید بھی پی آئی اے کے اس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے تھے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ...

مزید پڑھیں »