Home / 2019 / December / 10

Daily Archives: December 10, 2019

 انسانی حقوق چارٹر سے بھارت و اسرائیل ماورا کیوں؟

  آرزوئے سحر تحریر: انشال را¶ انسانی حقوق چارٹر سے بھارت و اسرائیل ماورا کیوں؟ طویل جدوجہد کے بعد مختلف ملکوں کے مسودہ حقوق اور بین الاقوامی منشوروں کے مراحل سے گزر کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 10 دسمبر 1948 کے دن ے یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس ...

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق کاعالمی پلس ریاست مدینہ

  انسانی حقوق کاعالمی پلس ریاست مدینہ تحریر:علی جان aj119922@gmail.com اگرہم کہیں کہ دسمبرکامہینہ ہمارے ملک کیلئے نقصان دہ ثابت ہواہے کیونکہ اسی مہینے میں سانحہ پشاورجسے یاد کرکے آج بھی روح کانپ جاتی ہے کیونکہ اس سانحہ میں سکول کے چھوٹے چھوٹے بچے شہیدہوئے تھے جنیدجمشیدبھی اسی مہینے میں ...

مزید پڑھیں »

ہمت مرداں مدد خدا

  ہمت مرداں مدد خدا تحریر صائمہ عدنان(کراچی) مایوسی،کیا ہے مایوسی یقینا ایسے حالات کا پیدا ہو جانا جو کسی طور ہمارے حق میں نا جاتے ہوں،تمام راہیں مسدود کر دیتے ہوں،کہیں کوءسرا نظر نا آتا ہو جو ہمیں مشکلات سے نکال دے،ہمیں کوءراہ سجا دے ہمارے راستوں کو ہموار ...

مزید پڑھیں »

نمک کے پہاڑ۔۔۔

  نمک کے پہاڑ۔۔۔ عمرفاروق /آگہی سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی بنائی ہوئی موٹروے پرسفرشروع کیاتومجھے یادآیاکہ کچھ عرصہ قبل پی ٹی آئی کے سوشل میڈیاکھلاڑیوںنے ایک طوفانی مہم چلائی تھی کہ انڈیاکوسستے داموںگلابی نمک فروخت کیاجارہاہے، حکومت اس کانوٹس لے پھروزیرسائنس فوادچوہدری نے نوٹس لیتے ہوئے ایک تحقیقاتی کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

کیا کشمیریوں کے انسانی حقوق ختم ہو گئے؟

  کیا کشمیریوں کے انسانی حقوق ختم ہو گئے؟ تحریر©مہر اقبال انجم انسانی حقوق کیا کشمیریوں کے بھی ہیں یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا دنیا جواب نہیں دے سکتی، کشمیری اذیت میں ہیں، انکی جنت کو جہنم میں تبدیل کر دیا گیا ہے پھر بھی بڑے زور و ...

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق تو ہیں مگر مسلمانوں کے حقوق؟

  انسانی حقوق تو ہیں مگر مسلمانوں کے حقوق؟ تحریر عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com انسان زمین پر خدا کاخلیفہ ہے۔ قرآن میں ارشاد ہے© ©”اور جب تیرے رب نے انسان کو پیدا کرنا چاہا تو فرشتوں کو آگاہ کیا فرشتوں نے کہا: کیا تو زمین میں اس کو پیدا کرے گا ...

مزید پڑھیں »

جنسی درندوں کی سرزمین اور نئی سازش

  آرزوئے سحر تحریر: انشال را¶ جنسی درندوں کی سرزمین اور نئی سازش عورت کے بغیر انسانی معاشرے کی تکمیل ممکن نہیں، یہ عورت ہی ہے جو بچوں کی پرورش کرتی ہے جو معاشرے کی فلاح و بہبود اور سعادت و کامرانی کی راہ ہموار کرنے کا زریعہ بنتے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

کرپشن ایک لعنت

  کرپشن ایک لعنت تحریر:خان فہد خان پاکستان سمیت دنیا بھر میں ۹دسمبر کو انسدادبدعنوانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔جس کا اہم مقصداس ناسور کا بندوبست کرنا اور معاشرے پر بد عنوانی کی وجہ سے پڑنے والے اثرات سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے ۔جس کیلئے دنیا بھر میں ...

مزید پڑھیں »

(عوام کا پر سان حال کون)

  نام ۔روفان خان پی ٹی وی نیوز رپورٹر (عوام کا پر سان حال کون) شہر سے 60 کلو میٹر دو ربستی میں ایک شخص رہتا تھا ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی ان کے ساتھ گھر میں ایک چھوٹا بھائی بھی رہتا تھا ان کے دونوں بچے ...

مزید پڑھیں »