Home / 2019 / December / 12

Daily Archives: December 12, 2019

پی آئی سی واقعہ؛ حکومتی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم

 لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو فون کیا اور کل کے پی آئی سی واقعے کی تفصیلات معلوم کیں۔ وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

جب اور جہاں ضرورت پڑی بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ جہاں پر اور جس فورم پر بھی ضرورت پڑی بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں 132 دن سے لاک ڈاؤن جاری ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی ضمانت پر رہائی، کراچی منتقلی کی تیاریاں مکمل

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ضمانت پر رہا کردیا گیاہے اور انہیں کراچی منتقلی کی تیاریاں بھی مکمل ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز ایک کروڑ کے مچلکے کے عوض پارک لین اور میگا منی لانڈرنگ کیسز میں آصف زرداری کی ضمانت ...

مزید پڑھیں »

پی آئی سی واقعے پر وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج

 لاہور: پولیس نے امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے میں ملوث وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرلیے۔ تھانہ شادمان میں وکلا کے خلاف پی آئی سی واقعے کے دو مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جن میں سے ایک میں ڈاکٹر اور دوسرے میں ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔   ذرائع ایف آئی اے کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، تحقیقات ...

مزید پڑھیں »

ای او بی آئی پینشن 6500 سے بڑھا کر 8500 کردی گئی

 اسلام آباد: ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ای او بی آئی کے زیر اہتمام کارپوریٹ اینڈ کمرشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ ای او بی ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز، این سی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت

 لاہور: لیگ اسپنر یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے، یاسر شاہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے ...

مزید پڑھیں »

مشتاق احمد ایک بار پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے وابستہ

 لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایک بار پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے وابستہ ہوگئے ہیں۔ مشتاق احمد کو این سی اے میں اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے، اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کسی بھی وقت کیا جاسکتاہے۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں خدمات ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں، چیئرمین پی سی بی

 راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز علیم ڈار کے نام

 پرتھ: پاکستانی امپائر علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ویسٹ انڈیز کے اسٹیو بکنر کا 128 ٹیسٹ میں امپائرنگ کرنے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔‏ علیم ڈار 129 ...

مزید پڑھیں »