Home / 2020 / January

Monthly Archives: January 2020

بڑے کرپٹ لوگ ملک لوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  احتساب کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیح ہے اور بڑے کرپٹ لوگ ملک لوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں بابر اعوان نے وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کاشف چوہدری جعلی ڈگری پرنااہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چوہدری کو الیکشن کمیشن میں جعلی ڈگری جمع کرانے پر نااہل قرار دے دیا۔ پنجاب سے مسلم لیگ نون کی ایک وکٹ گر گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس؛ پاکستان نے چین کیلیے تمام پروازیں معطل کردیں

 کراچی: کرونا وائرس کے ملک میں پھیلنے کے خدشے کے سبب پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے معاملے پر پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہدایات جاری کی ہیں کہ چین کے لیے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آٹا بحران کی جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کیخلاف انکوائری کریں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گندم کی پیداوار 20 فیصد بڑھاچڑھا کر دکھائی گئی تاکہ برآمد کرکے چند لوگ جیبیں بھر لیں۔ ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے گندم اور آٹے کے بحران پرحقائق نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کی پیداوار ...

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

شیخوپورہ کی تحصیل صفدرآباد میں مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صفدر آباد میں شاہکوٹ روڈ پر چورکوٹ اسٹاپ کے قریب کار سوار 5 افراد فیصل آباد کی عدالت میں پیشی پر جارہے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے ملزمان ...

مزید پڑھیں »

اقبال قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

 لاہور: اقبال قاسم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقررکردیا گیا۔ سابق ٹیسٹ اسپنر اقبال قاسم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے، 50 ٹیسٹ اور 15 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اقبال قاسم کی سربراہی میں قائم کردہ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم اور شان مسعود نے فارم کی جھلک دکھا دی

 لاہور:  بنگلادیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل بابر اعظم اور شان مسعود نے فارم کی جھلک دکھا دی، پریکٹس میچ میں دونوں نے ناقابل شکست سنچریاں جڑیں۔ بنگلادیش سے راولپنڈی ٹیسٹ کی تیاری کے لیے 3روزہ میچ گذشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوا، کیمپ میں طلب شدہ ممکنہ کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 6 میں ٹیموں کی تعداد نہیں بڑھے گی

 لاہور: پی ایس ایل کے پروجیکٹ ایگزیکٹیو شعیب نوید کا کہنا ہے کہ آئندہ ایڈیشن کیلیے ٹیموں کی تعداد میں اضافے کا کوئی منصوبہ نہیں،کسی فیصلے سے قبل شائقین کی دلچسپی اور کمرشل معاملات کا بغور جائزہ لیں گے جب کہ رواں سال ایونٹ کے شاندار انعقاد کیلیے تمام تر تیاریاں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 5 کے گانے پر تنقید؛ علی ظفر بھی میدان میں آگئے

 کراچی: پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کے آفیشل گانے’’تیار ہیں‘‘ پر کی جانے والی تنقید علی ظفر سے برداشت نہ ہوئی اور انہوں نے گانے اور گلوکاروں کی حمایت میں ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔ تین روز قبل پی ایس ایل 5 کا آفیشل گانا ’’تیار ہیں‘‘ ریلیز کیا ...

مزید پڑھیں »

مسلم مخالف قانون پر جاوید جعفری کا انتہا پسند ہندوؤں کو کرارا جواب

ممبئی: بالی ووڈ اداکار جاوید جعفری کو مسلم مخالف قانون کی مخالفت کرنے پر ہندو انتہاپسندوں نے نشانے پر رکھ لیا جس پر جاوید جعفری نے بھی انہیں کرارا جواب دیا۔ جاوید جعفری کاشمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے مودی حکومت کی جانب سے نافذ کیے ...

مزید پڑھیں »