Home / 2020 / January / 01

Daily Archives: January 1, 2020

اب طلباءیونینز کی بحالی ناممکن ہے

  اب طلباءیونینز کی بحالی ناممکن ہے تحریر:عمران ظفر گزشتہ دنوں اسلامک انٹر نیشنل یونیورسٹی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کی جتنی مذمت کریں کم ہے مگر کب تک ایسا چلے گا۔ہم کب تک مذمت کرتے رہیں گے۔کیا ایسے واقعات کو روکنے والا کوئی نہیں۔ اس واقعہ سے ...

مزید پڑھیں »

بادشاہ گر

  بادشاہ گر کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org روحانیت اور اولیاءاللہ کے منکرین ہر دور میں اہل حق پر تنقید کے نشتر چلاتے ہی نظر آتے ہیں جہاں کو ئی موقع ملا نہیں اِنہوں نے مخالفت کی گو لہ باری کی ‘ تاریخ کے ...

مزید پڑھیں »

سردارکوڑے خان محسن پاکستان(محسن مظفرگڑھ)

  سردارکوڑے خان محسن پاکستان(محسن مظفرگڑھ) تحریر:ڈاکٹرعاشق ظفربھٹی ای میل Aimsorganization@gmail.com دنیامیں کئی مخیرپیداہوئے اورہوبھی رہے ہیں پاکستان میں ایک ایسامخیراس وقت پیداہواجب کہ اس کاتصوربہت کم تھاان اہم اورچیدہ لوگوں میں سے سرائیکی وسیب جیسے پسماندہ اورناخواندہ علاقہ میں سردار کوڑاخان جتوئی کانام نمایاں ہے۔سردارکوڑاخان جتوئی ایک ایسامخیرتھاجس نے ...

مزید پڑھیں »

گزرے سال کی خود احتسابی کی بیلنس شیٹ کی تیاری ضروری کیوں؟

  گزرے سال کی خود احتسابی کی بیلنس شیٹ کی تیاری ضروری کیوں؟ صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ زندگی کا پہیہ اپنے محور کے گرد اُسی طرح گھوم رہا ہے جیسے زندگی کے آغاز میں تھا۔ لیکن ذرائع اطلاعات و مواصلات نے زندگی کی ہیت بدل کر رکھ دی ...

مزید پڑھیں »

عنوان: ہندوتوا کی ونگ BJP کا ایجنڈہ نسل پرستی

  آرزوئے سحر تحریر: انشال را¶ عنوان: ہندوتوا کی ونگ BJP کا ایجنڈہ نسل پرستی نوآبادیاتی عہد میں تقریباً دنیا کسی نہ کسی طاقت کے زیر تسلّط رہیں اس لحاظ سے دنیا میں دو طرح کی قومیں آباد ہیں ایک وہ ہیں جنہوں نے آزادی کے بعد اس عہد کو ...

مزید پڑھیں »

توبہ

تحریر۔۔۔ڈاکٹرفیاض احمد جب اللہ تعالی نے حضرت آدم کو سجدہ کرنے کا فرشتوںحکم کو دیا تو سوائے ابلیس کے سب نے سجدہ کیا جس کی وجہ سے وہ بارگائے الہی سے نکالا گیا حالانکہ اس کی عبادت کی انتہا نہ تھی مگر اس کے باوجود سجدہ نہ کرنے اور اللہ ...

مزید پڑھیں »

دوغُلاقانون

  دوغُلاقانون تحریر : ملک ارشد جعفری دنیا کی تمام قومیں صرف اور صرف قانون کی حکمرانی کی وجہ سے ہی قائم ہیں،مولا علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا ہے کہ معاشرے میں کفرکا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا، اسی طرح اےک ملک ...

مزید پڑھیں »

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا

  جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا ۔۔۔تحریر:ابنِ ریاض عالمی رہنما¶ں میں ہمیں جنہوں نے سب سے زیادہ متاثر کیا ان میں نیلسن منڈیلا کے علاوہ صدام حسین سرِ فہرست ہیں۔ صدام حسین سے پہلا تعارف شاید چھ اگست 1990 کو ہوا تھا جب عالمی منظرنامے پر ایک ہی ...

مزید پڑھیں »

فلمی دنیا کے وہ ستارے جو 2019میں مرجھا گئے

  فلمی دنیا کے وہ ستارے جو 2019میں مرجھا گئے تحریر عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com انسان دنیا میں آتاتو ایک ترتیب سے ہے مگر جانے کی کوئی ترتیب نہیں۔ موت برحق ہے اور کفن پر شک ہے ۔ اس کے باوجود ہمیں زندگی سے پیار ہے۔ جو عارضی زندگی ہے اس ...

مزید پڑھیں »