Home / 2020 / January / 02

Daily Archives: January 2, 2020

حکومت کی آرمی چیف کی توسیع سے متعلق فیصلے پر حکم امتناع اور لارجر بنچ کی درخواست

 اسلام آباد: حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کرنے اور نظرثانی اپیل پر لارجر بنانے کی درخواست دائر کردی۔ وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست کے بعد سپریم ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی توسیع پر حکومت اور مسلم لیگ (ن) کے مذاکرات

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ حکومتی وفد نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکے چیمبر میں مسلم لیگ (ن) کے وفد سے ملاقات کی۔ حکومت کی نمائندگی پرویز خٹک، قائد ایوان سینیٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال؛ حکومت نے ٹریفک جرمانوں میں بھاری اضافہ روک دیا

 کراچی: ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے لاری اڈوں سے ٹرانسپورٹ مکمل بند کرتے ہوئے جرمانوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال کردی جس پر حکومت نے ٹریفک جرمانوں میں بھاری اضافے پر عملدرآمد روک دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک بھرمیں ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے جرمانوں میں اضافے کیخلاف بس اڈوں سے ٹرانسپورٹ مکمل بند ...

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں راناثنا اللہ نیب طلب

 لاہور: نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں سابق صوبائی وزیر راناثنا اللہ کو آج طلب کرلیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کردی ہے، ذرائع کے مطابق نیب نے رانا ثنا اللہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کے لیے آج ...

مزید پڑھیں »

نئے سال کے آغاز پر پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافہ

لاہور: نئے سال کے آغاز پر پی آئی اے اور ایئر بلیو سمیت تمام نجی ایئر لا ئنز نے اندرون ملک جانے والی پروازوں کے کرائے میں اچانک اضافہ کردیا۔ پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئرلائنز نے35 ہزار روپے سے 38 ہزار رو پے یکطر فہ کرائے کی وصو لی  ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ورلڈ کپ ؛ پیسر عامر خان پاکستانی امیدوں کا مرکز بن گئے

 لاہور: جونیئر ورلڈکپ میں پیسر عامر خان پاکستانی امیدوں کا مرکز بن گئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کہا کہ نسیم شاہ کو ٹاپ کرکٹ تک محدود رکھنا متفقہ فیصلہ ہے، نوجوان پیسر جونیئر سے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 2020 کے شیڈول کا اعلان، تمام میچز پاکستان میں ہوں گے

 لاہور: پاکستان سپر لیگ 2020 کا آغاز 20 فروری کو کراچی اور اختتام 22 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ 2020 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پی ایس ایل کا آغاز 20 فروری کو کراچی اور اختتام 22 مارچ کو لاہور میں ہوگا، ...

مزید پڑھیں »

لاہور کا سرد موسم کبڈی ورلڈکپ میں رکاوٹ بن گیا

 لاہور: لاہور کا سرد موسم کبڈی ورلڈکپ میں رکاوٹ بن گیا اور شیڈول میں ردوبدل کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ ایک دو دن میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق  براڈ کاسٹر ادارے نے 12 جنوری سے شروع ہونے والے کبڈی ورلڈکپ کی تاریخوں میں تبدیلی کا مشورہ دیا ہے۔ جس پر ...

مزید پڑھیں »

مایا علی نے عثمان خالد بٹ کے ساتھ شادی کی خبروں پرخاموشی توڑدی

کراچی: اداکارہ مایا علی نے عثمان خالد بٹ کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ مایا علی اورعثمان خالد بٹ کا شمارپاکستان شوبز انڈسٹری کی آن اسکرین مقبول ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں ایک ساتھ کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھا چکے ہیں جن میں’’ایک نئی سنڈریلا‘‘، ...

مزید پڑھیں »

2020 میں پاکستانی سینما میں کونسی فلموں کا میلہ سجے گا؟

رواں برس بھی پاکستانی سینما میں ایک درجن سے زائد فلموں کی ریلیز کا اعلان کیا گیا ہے فوٹوفائل کراچی: گزشتہ برس پاکستانی سینما کے لیے بہت اچھا سال نہیں رہا تو بہت برا بھی نہیں رہا۔ 2019 میں پاکستان میں ایک درجن سے زائد فلمیں ریلیزہوئیں جن میں ماہرہ خان، ...

مزید پڑھیں »