Home / 2020 / January / 03

Daily Archives: January 3, 2020

حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

 اسلام آباد: حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ترمیمی ایکٹ بل 2020، پاکستان ایئر فورس ترمیمی ایکٹ 2020 اورپاکستان بحریہ ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ بل پیش کیے جانے ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی توسیع پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کو آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم کو متنازع بنا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کو آرمی ایکٹ بل کی حمایت سے قبل مشاورت کرنی چاہیے تھی۔ بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک

 بغداد: ایئرپورٹ پرامریکا کی جانب سے راکٹ حملوں میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرامریکا کی جانب سے راکٹ حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ راکٹ ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آرمی ایکٹ پر حکومت کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما (ن) لیگ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کی قیادت اور رہنماؤں نے ہمیشہ قانون کی پاسداری کی ہے، جب بھی ...

مزید پڑھیں »

پاک بنگلادیش کرکٹ محاذ پر جمی برف پگھلنے کاامکان

ڈھاکا:  پاک بنگلادیش کرکٹ محاذ پر جمی برف پگھلنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ پاکستان اوربنگلادیش کی جانب سے رواں ماہ شیڈول ٹور کے حوالے سے اپنے موقف پر سختی سے جم جانے کی وجہ سے سیریز خدشات کی زد میں ہے،ایسے میں احسان مانی کے بنگلہ دیش جانے کا پروگرام سامنے ...

مزید پڑھیں »

انڈر19 ورلڈکپ؛ مزدور کا بیٹا کیریئرکی تعمیر کیلیے بے تاب

 لاہور:  مزدور کا بیٹا عامر علی جونیئر ورلڈکپ میں کیریئر کی تعمیر کیلیے بے تاب ہے، اسپنر کا کہنا ہے کہ ہمیشہ مشکلات سے لڑنا سیکھا، میگا ایونٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔ دادو سے تعلق رکھنے والے اسپنر عامرعلی17جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہونے والے آئی سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رواں برس ہاکی لیگ کروانے کا اعلان

 لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے  رواں برس ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا۔ ہاکی کے حلقوں سے اچھی خبر آگئی، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں برس ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا۔  سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ لیگ 2020 میں ہی ہو گی، قوم ...

مزید پڑھیں »

قطر لیگ، کوچ نے ٹیم اونر کی مشکوک سرگرمیوں کا پردہ فاش کر دیا

کراچی: قطر فکسنگ اسکینڈل کے مزید حقائق سامنے آنے لگے،ذرائع کے مطابق سابق پاکستانی میڈیم پیسر شاہد محبوب نے پردہ فاش کیا۔ گزشتہ ماہ دوحا میں قطر ٹی10لیگ کا فکسنگ خدشات کے سائے میں انعقاد ہوا، اس میں  پاکستان کے محمد حفیظ،سلمان بٹ، کامران اکمل، سہیل تنویر، صہیب مقصود، عمر گل ...

مزید پڑھیں »

منشا پاشا نے جبران ناصرکی ایک خاص خوبی سب کوبتادی

کراچی: اداکارہ منشا پاشا نے اپنے منگیتر اور سماجی کارکن جبران ناصر کا وہ راز بتادیا جو آج تک کسی کو معلوم نہیں تھا۔ فلم’’لال کبوتر‘‘ کے ذریعے پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ منشا پاشا سیاسی وسماجی کارکن جبران ناصر کے ساتھ منگنی کی خبروں کے باعث ...

مزید پڑھیں »