Home / 2020 / January / 07

Daily Archives: January 7, 2020

ایک معاشرتی عنصر، میرے پاس تم ہو!

  (شےخ خالد زاہد) یوں تو بارہا بھارتی میڈیا کی پاکستان میں روک تھام کےلئے اقدامات کئے جاتے رہے ہیں لیکن بد قسمتی سے بدعنوانی کے سہارے بھارتی میڈیا سرعام چلتا ہی رہا اور ہمارے گھروں سے بھجن اور بھارتی گانوں کی آوازیں گونجتی رہیںاور شائد بھارتی ڈراموں کی ساسیں ...

مزید پڑھیں »

عوام کہاںجائے دادنہ فر یاد

  عوام کہاںجائے دادنہ فر یاد جمہورکی آواز ایم سرورصدیقی بلاشبہ پاکستان کے قانون نافذکرنے والے اداروں اور سکیورٹی فورسزنے قیام ِ عمل کےلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیںیہ قربانیاں تاریخ کا ناقابل ِ فراموش باب ہے ان قربانیوںکو کوئی جھٹلانابھی چاہے تو نہیں جھٹلاسکتا۔ عوام جب اپنے گھروںکے نرم ...

مزید پڑھیں »

بڑا آدمی

بڑا آدمی کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org رات کا آخری پہر کُہر برفیلی ہواﺅں سے درجہ حرارت صفر سینٹی گریڈ کے قریب تھاشدید برفیلی سردی سے انسان چرند پرند جانور کونوں بستروں میں جا گھُسے ‘ ہر ذی روح نیند کی آغوش میں جھولے ...

مزید پڑھیں »

: ایران امریکہ تنازعہ و امریکی مڈل ایسٹ پالیسی

  آرزوئے سحر تحریر: انشال را¶ : ایران امریکہ تنازعہ و امریکی مڈل ایسٹ پالیسی موجودہ حالات پر غور کرنے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ امریکہ نے اپنے مفادات کے حصول کے لیے ایک شکل یہ اپنائی ہے کہ جہاں جہاں امریکی آشیرباد سے حکومتیں قائم ہیں ان ...

مزید پڑھیں »

سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن

  سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن تحریر ۔۔۔اصغرعلی جاوید کامریڈ سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن بورےوالا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑیوں نے نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر منعقد ہونے والے ٹورنامنٹس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ملک اور اپنے شہر کا نام روشن کیا۔ان کھلاڑیوں میں سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »