Home / 2020 / January / 09

Daily Archives: January 9, 2020

بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد: عراقی دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، امریکی سفارتخانے کے گرین زون میں 3 راکٹ داغے گئے جب کہ گرین زون میں 2 راکٹ امریکی سفارتخانے ...

مزید پڑھیں »

اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی بعض دفعات غیرشرعی قراردے دیں

 اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کو غیر شرعی اورغیر اسلامی قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایازنے کہا کہ نیب کے قانون میں سقم ہیں، نیب قوانین کواسلامی قوانین سے ہم آہنگ قرارنہیں دیا جاسکتا، ...

مزید پڑھیں »

خطے میں امن کی کوششوں کی حمایت کریں گے، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ عائشہ صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں لاک ڈاوَن کو 158 روزہوگئے ہیں اور 80 لاکھ کشمیریوں کادنیا ...

مزید پڑھیں »

کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے لیکن جارحیت کا جواب ضرور دیں گے، جواد ظریف

تہران: ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ جنگ یا کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے لیکن جارحیت کا جواب ضرور دیں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا امریکی اڈوں پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی شق 51 کے تحت ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو کیلیے ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کی تجویز

 لاہور: پی ایس ایل فائیو کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہاوس فل کے لیے ٹکٹوں کی کمائی سے زیادہ اسٹیڈیمز بھرنے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ مجوزہ پلان کے مطابق ڈے میچز کے ٹکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

بنگلا لیگ میں شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس

ڈھاکا:  بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت ڈھاکا پلوٹون نے رنگپور رینجرز کو ہرا دیا۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت ڈھاکا پلوٹون نے رنگپور رینجرز کو 64 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح الیون نے9 وکٹ پر 145 رنز ...

مزید پڑھیں »

’’آداب عرض ہے‘‘ حارث رؤف نے وکٹ لینے پرجشن کا نیا انداز اپنا لیا

 لاہور: پاکستانی پیسر حارث رؤف نے وکٹ کا جشن منانے کیلیے نیا انداز اپنا لیا ہے۔ میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے صرف 4میچز میں 13شکار کرنے والے پاکستانی پیسر حارث رؤف نے وکٹ کا جشن منانے کیلیے نیا انداز اپنا لیا ہے۔ اس سے قبل میچز میں وکٹ حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سلطان راہی کی آج 24 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار سلطان راہی کا نام  ایک زمانے میں پنجابی فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا۔ ’سالا صاحب‘، ’چن جٹ‘، ’شیر خاں‘، ’شعلے‘، ’جرنیل سنگھ‘، ’شیراں دے ...

مزید پڑھیں »

اداکار فیروز خان بچپن میں کیسے تھے، حمائمہ ملک بتادیا

کراچی: اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بچپن اور اپنے اندر موجود چھوٹے بچے کو آج بھی یاد بھی کرتی ہیں اور اپنے اندر موجود بچے کی کمی محسوس کرتی ہیں۔ فلم’’بول‘‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حمائمہ ملک گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

اقرا عزیز کا نیا کردار؛ 50 کروڑ کیلیے سب کو چھوڑنے کیلیے تیار

 کراچی: اداکارہ اقرا عزیز نے ڈراما سیریل ’ جھوٹی‘ میں اپنے منفی کردار سے متعلق راز کھول دیا۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو کے مطابق اقرا عزیز نے اپنے نئے ڈرامے ’جھوٹی‘ کے کردار سے متعلق کہا کہ نمرا کا کردار بہت منفرد ہے کیوں کہ ہر کوئی تو جھوٹ بولتا ...

مزید پڑھیں »