Home / 2020 / January / 18

Daily Archives: January 18, 2020

دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم

دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم دھوپ چھاو¿ں الیاس محمدحسین پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کردئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہورہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک ، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں10فی صد کی رفتار سے غربت ...

مزید پڑھیں »

یہ میری قوم کے نوجواں بھی سنیں

  آرزوئے سحر انشال را یہ میری قوم کے نوجواں بھی سنیں یہ میری قوم کے رہنما بھی سنیں یہ میری قوم کے اینکرز بھی سنیں جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے کے بعد ایران میں صف ماتم بچھ گئی، ہر آنکھ اشکبار، پوری قوم رنج ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور دنیا میں اردو کے سفیر!

  پاکستان اور دنیا میں اردو کے سفیر! (شےخ خالد زاہد) پھر کہا یہ جاتا ہے کہ ہم ہر مسلئے کو بیرونی ہاتھ کہہ کر ٹال مٹول کی نظر کردیتے ہیں ،کسی بھی مخصوص ہاتھ کی نشاندہی بھی نہیں کرتے جبکہ عوام کو مکمل یقین ہے کہ ہمارے خفیہ اداروں ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پاکستان عمران خان 5 فروری کومقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لئے میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں

اسلام آباد( ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان 5 فروری کومقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لئے میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔اس بات کا فیصلہ آج یہاں اسلام آباد میںوزیر اعظم عمران خان اور آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیرکے صدر بیرسٹر ...

مزید پڑھیں »

سجاول: جاتی تعلقہ کے رہائشی شادی شدہ جوڑے نے تحفظ دینے کا مطالبہ کیاہے

سجاول: جاتی تعلقہ کے رہائشی شادی شدہ جوڑے نے تحفظ دینے کا مطالبہ کیاہے، سجاول پریس کلب میں تعلقہ جاتی کی رہائشی خاتون ممتاز تھیمورنے اپنے شوہر ساجن ھنگورجو کے ھمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ والدین کی اجازت نہ ملنے پر ہم نے چند روز قبل ٹھٹھہ کی عدالت ...

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف کے سرنڈر کرنے تک پٹیشن وصول نہیں کی جاسکتی، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے سزائے موت کے فیصلے کیخلاف جنرل (ر)پرویزمشرف کی اپیل کی سماعت سے انکار کر دیا۔ ایکسپریس ٹریبیون کو ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ رولز 1980 کے رول 8 کے آرڈر کے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف گھر سے اسپتال جاتے ہیں تو ہوٹل بھی جاسکتے ہیں، رانا ثنااللہ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راںا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جو مریض اپنے گھر سے اسپتال جا سکتا ہے تو کیا وہ ہوٹل نہیں جا سکتا؟ لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اپوزیشن ...

مزید پڑھیں »

رانا ثناءاللہ قیادت کے بھاگنے پر ذہنی توازن کھو بیٹھے، فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ ذہنی توازن کھو بیٹھےہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ن لیگی قیادت کے ملک سے باہر بھاگ جانے پر رانا ثناءاللہ ذہنی توازن کھو ...

مزید پڑھیں »

آٹے کا بحران حکومت کی بدترین نالائقی ہے، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آٹے کا بحران حکومت کی بدترین نالائقی ہے۔ مریم اورنگزیب نے ملک میں آٹے کے بحران پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی 15 روپے اور نان 20 روپے کی ہونے کے بعد آٹے کا ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت گندم افغانستان نہ بھیجتی تو آٹے کا بحران پیدا نہ ہوتا، سندھ حکومت

 کراچی: سندھ حکومت نے ملک میں آٹے کی قیمت میں اضافے اورگندم کےبحران کاذمہ دار وفاق کو قرار دے دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی رہنما اور وزیر زراعت سندھ محمد اسماعیل راہو نے بیان میں کہا کہ سندھ میں گندم کا بحران نہیں ہے اور فلورملزمالکان کو آٹے کی قیمت میں اضافہ کرنے ...

مزید پڑھیں »