Home / 2020 / February

Monthly Archives: February 2020

امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دوحا میں دستخط ہوں گے

 اسلام آباد / کراچی: امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر آج دوحہ میں دستخط ہوں گے، طالبان چاہتے ہیں کہ معاہدے پر صدر ٹرمپ یا سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو دستخط کریں تاہم آخری وقت تک یہ واضح نہ ہو سکا کہ امریکا کی جانب سے کون معاہدے پر دستخط ...

مزید پڑھیں »

امریکا طالبان معاہدے سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی، پاکستان

دوحا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان معاہدے سےبین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی۔ امریکا طالبان معاہدے کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  افغان عوام کےلیے آج بڑادن ہے، پاکستان نےافغان امن معاہدے کےلیےاہم کردار ادا کیا، معاہدے سےبین ...

مزید پڑھیں »

ہر شخص کو ماسک لگانے کی ضرورت نہیں، ماہرین صحت

کراچی: ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ہر شخص کو ماسک لگانے کی ضرورت نہیں، شہری کھلی فضا میں سانس لیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہر شخص کو ماسک لگانے کی ضرورت نہیں، شہری کھلی فضا میں سانس لیں اور خوف محسوس نہ کریں جو متاثرہ یا ممکنہ مریض ...

مزید پڑھیں »

دیگر امراض کی طرح کورونا وائرس کو بھی شکست دیں گے، فردوس عاشق

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ دیگر امراض کی طرح کورونا وائرس کو بھی شکست دیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا عزم ...

مزید پڑھیں »

فساد میں انسانیت کی خاطر ہندو پڑوسی نے مثال قائم کردی

نئی دہلی:  دہلی فسادات کے دوران انسانیت کی خاطر ہندو پڑوسی نے لازوال مثال قائم کردی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنونی ہندو بلوائیوں کے حملے کے دوران زمانے سے محلوں میں ایک ساتھ رہنے والے ہندو اور مسلمان سخت امتحان سے دوچار ہوئے جہاں ہندو پڑوسیوں کو کسی بھی صورت اپنے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کی پاکستان سے دبئی منتقلی؛ گنگولی کے بیان پر پی سی بی سیخ پا

 لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی جانب سے ایشیا کپ کی پاکستان سے دبئی منتقلی کے بیان پر پی سی بی حکام سیخ پا ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی نے واضح کیا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ...

مزید پڑھیں »

ماں بولی دیہاڑکے حوالے سے گجرات میں تقریبات

  ماں بولی دیہاڑکے حوالے سے گجرات میں تقریبات تحریر : علی احمد گجراتی زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر دل دریاپاکستان کے زیرِ اہتمام گجرات میں “پنجابی پڑھاﺅ پنجابی بچاﺅ” ریلی، ک±ل پنجاب “پنجابی کانفرنس” اور “کل پنجاب پنجابی مشاعرے”کا انعقاد کیاگیا۔ ریلی سروس موڑ گجرات سے کچہری ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹار بولر ڈیل اسٹین پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹار بولر ڈیل اسٹین پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے جنوبی افریقہ کے اسٹار بولر ڈیل اسٹین کا اسلام آباد ائرپورٹ پر استقبال کیا۔ اپنی تیز رفتار گیندوں سے بیسٹمینوں کو تگنی کا ناچ نچوانے کے حوالےسےمشہور ڈیل اسٹین پہلی بار پاکستان سپرلیگ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں سرفراز احمد بطور کپتان مصباح اور آفریدی سے آگے

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، وہ ایونٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ سرفراز احمد نے پی ایس ایل کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بننے کا سنگ میل گذشتہ دن راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

ڈائیلاگ ’’دوٹکے کی عورت‘‘ نے عائزہ خان کا ابھی تک پیچھا نہ چھوڑا

کراچی: عائزہ خان نے ان کے حوالے وائرل ہونے والی جعلی پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ہر چیز پر یقین نہ کریں۔ ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو ختم ہوئے تقریباً ایک ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن ...

مزید پڑھیں »