Home / 2020 / February / 01

Daily Archives: February 1, 2020

سونا کیوں چوری ہونے لگا؟

سونا کیوں چوری ہونے لگا؟ تحریر عبدالوارث ساجد اللہ رب العزت نے نسل انسانی کی بقاءاور اسلامی معاشرے کے تحفظ کے لیے انسانوں میں دو جذبے رکھے ہیں جو فطری طور پر ہر انسان میں موجود ہوتے ہیں۔ حیاءاور غیرت دونوں ایسے جذبے ہوتے ہیں۔ جو انسان یا معاشرہ ان ...

مزید پڑھیں »

بات تو سچ ہے مگربات ہے رسوائی کی

  بات تو سچ ہے مگربات ہے رسوائی کی جمہورکی آواز ایم سرورصدیقی عرصہ ہواحب الوطنی کے موضوع پر بننے والی ایک فلم میںملک دشمن عناصر اداکار ندیم کو اتنا زچ کردیتے ہیں کہ وہ وحشت میںپاگل ساہوجاتاہے پھر اسی کیفیت میں وہ پھاڑوا لے کر قائد ِ اعظمؒ کے ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی لٹک گئی؟

  ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی لٹک گئی؟ دھوپ چھا و¿ں الیاس محمد حسین ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ کی قید میں کئی سال گذرگئے لیکن ان کی رہائی کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی ایک انٹرویو میں وزیر ِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا عافیہ صدیقی کو شکیل آفریدی ...

مزید پڑھیں »