Home / 2020 / February / 04

Daily Archives: February 4, 2020

ہندو درندگی کا شکار کشمیر کی بیٹیاں اور مسلم امہ کی بے حسی

  ہندو درندگی کا شکار کشمیر کی بیٹیاں اور مسلم امہ کی بے حسی تحریر:عمران ظفر بھٹی نعرہ تکبیر ….اللہ اکبر مسلم امہ یہ یہی سب سے بڑی طاقت ہے اور جب مسلمان یہ نعرہ لگاتے ہیں تو دھرتی اور آکاش تک ہل جاتے ہیں اور یہ پاکستان اور مسلمانوں ...

مزید پڑھیں »

دوستی کا جال

دوستی کا جال کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org جنوری کا پہلا ہفتہ موسم سرما اپنے جوبن پر سورج دیوتا بادلوں کے اُس پار گہری نیند سو گیا تھا مسلسل ابر آلود موسم برفیلی ہوا ئیں پہاڑی علاقوں میں مسلسل برف باری کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

مشرق وسطی امن منصوبہ اورقبلہ اول ۔۔؟

  مشرق وسطی امن منصوبہ اورقبلہ اول ۔۔؟ عمرفاروق /آگہی “عظیم فلسطین میرے لیے ضرور حاصل کرنا،میں نے اپنے دل کاخون اپنے یہودی بھائیوں کے عظیم فلسطین کے لیے دیا ہے۔میری خواہش ہے کہ فی الحال مجھے میرے باپ کے ساتھ(ویانا )میں دفن کیا جائے ،لیکن جب یہودی اپنا الگ ...

مزید پڑھیں »

د نیا کے منصفو!

  د نیا کے منصفو! جمہورکی آواز ایم سرورصدیقی 0 یہ یکم جنوری 1990 ءکی بات ہے جب جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے ایک تقریب کے دوران بھارتی ظلم و ستم کے خلاف کشمیری مسلمانوں کے ساتھ5فروری کو عالمی سطح پر یوم ِ اظہارِ یکجہتی منانے کا ...

مزید پڑھیں »

کشمیر میں بھا ر تی مظا لم

  کشمیر میں بھا ر تی مظا لم تحر یر ۔۔۔ ڈا کٹر عبد ا لمجید چو ہدر ی بھا ر ت نے سیکولر ا زم کا لبا دہ د نیا کو د ھو کے میں ر کھنے کے لئے ا و ڑ ھ ر کھا ہے و گر نہ ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر

  یوم یکجہتی کشمیر پس منظر ….اور تقاضے عبدالرشید ترابی چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ءمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں کہ دراصل ...

مزید پڑھیں »

اب یکجہتی کشمیرنہیں ،کشمیر بزور شمشیر

  اب یکجہتی کشمیرنہیں ،کشمیر بزور شمشیر تحریر عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com پاکستان بھر میں5 فروری کا دن مقبوضہ کشمیر میں بسنے والوں سے اظہارِ یکجہتی کے دن کے طور پر منایا جاتاہے۔اس دن کی مناسبت سے پاکستان میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی طرف سے احتجاجی جلسے جلوس منعقد کیے ...

مزید پڑھیں »

آر اےس اےس۔۔۔۔؟

  آر اےس اےس۔۔۔۔؟ اللہ رب العزت نے خوبصورت کائنات کو تخلیق کیا اور انسان کو اشرف مخلوق کے درجے سے نوازا۔انسان کی رہنمائی کےلئے کم وبےش اےک لاکھ چوبےس ہزار انبےاءکرام مبعوث فرمائے۔آخری نبی حضرت محمد ﷺ ہیں جوکہ رحمت العالمین ہیں۔اسلام محبت اور مساوات کا درس دےتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

کشمیریو ں کی “جدوجہد”کو سلام،

  شاھد نسیم چوھدری ٹارگٹ undp@hotmail.com کشمیریو ں کی “جدوجہد”کو سلام، آج پھر پانچ فروری ہے ،مقبوضہ وادی کشمیر جنت نظیر میںبھارتی غاصب افواج کے مظالم عروج پر ہیں، 5 اگست2019 سے ساری کشمیری قوم کو گھروں میںپابند سلاسل کرنے والی مودی حکومت طاقت کے نشے میں کشمیریوں کا قتل ...

مزید پڑھیں »

حقیقی تبدیلی یا کھلواڑ۔۔۔؟؟؟

  حقیقی تبدیلی یا کھلواڑ۔۔۔؟؟؟ تحریر۔۔۔چوہدری فیصل جاوید وزیراعظم عمران خان صاحب اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی چھتری تلے ملک میں ترقی کا جو انقلاب لانا چاہتے تھے یقین جانیئے وہ صرف خیالی پلا¶ کے سوا کچھ نہیں تھا۔خیبر پختونخواہ میں ان کی ساڑھے چھ جبکہ وفاق اور پنجاب ...

مزید پڑھیں »