Home / 2020 / February / 08

Daily Archives: February 8, 2020

بیرون ملک جانےکی اجازت؛ مریم نواز کی درخواست پرسماعت کرنیوالا ایک اور بینچ تحلیل

 لاہور: بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرنے والا عدالتی بینچ تحلیل ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے۔ کیس کی ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد

 لاہور: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی انکوائری ایف آئی اے لاہور کے سپرد کر دی گئی۔ ایف آئی اے نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری افسران کو نوازنے کے حوالے سے انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے ابتدائی طور پر 20 سے گریڈ 17 کے ...

مزید پڑھیں »

سرعام پھانسی کی مخالفت پر علی محمد خان کا فواد چوہدری کو کرارا جواب

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سرعام پھانسی کی قرارداد کی مذمت کرنے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ علی محمد خان نے ٹوئٹ پر فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ الحق ہے اور اس کا حکم ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن کسی عبوری سیٹ اپ کا حصہ نہیں بنے گی، رانا ثناءاللہ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کسی عبوری سیٹ اپ کا حصہ نہیں بنے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے عدالت کی امانت اوردیانت پرکوئی شبہ نہیں، عدالتوں سے انصاف ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا 2 ماہ میں 7 ہزار وفاقی ملازمین کی ترقیوں کا حکم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ملازمین کی ترقیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 2 ماہ میں 7 ہزار ملازمین کی ترقیوں کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے ملازمین کی ترقیوں کے معاملہ کو فوری حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزارتوں ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی اے کے کہنے پرویڈیو لیک کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہیں کی، رابی پیرزادہ

کراچی: سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ویڈیوز وائرل کرنے والوں سے ان کی جان کو خطرہ تھا لہذا ایف آئی اے کے کہنے پر ان لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں کی۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں اپنی وائرل ہونے ...

مزید پڑھیں »

مہوش حیات سرعام پھانسی کی مخالفت کرنیوالوں پر پھٹ پڑیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کی مخالفت کرنے والے افراد پر پھٹ پڑیں۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور کی گئی۔ تاہم بہت سے وزرا  ...

مزید پڑھیں »

معروف پاکستانی اداکارہ نگہت بٹ انتقال کرگئیں

لاہور: فلم، ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں کی معروف سینئر اداکارہ نگہت بٹ 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ تین دہائیوں تک شوبز کا حصہ رہنے والی پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ نگہت بٹ طویل علالت کے باعث 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ نگہت بٹ نے فلم، ٹی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد( ) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور کے تاریخ ساز جلسے سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے یہ جلسہ شاید آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھایہ توتجزیہ نگار ہی بہتر بتا سکتے ہیں لیکن میں یہ یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ آزاد کشمیر کے چند بڑے جلسوں میں سے ایک تھا۔میں اسلسلے میںمیرپور ڈویژن کے عوام کا بالخصوص شکرگزار ہوں کہ جنہوں نے اس میں بھرپور شرکت کرکے اسے تاریخی جلسہ بنایا۔اس جلسے سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ایک واضح پیغام گیا کہ آزاد کشمیر کے عوام انکے ساتھ کھڑے ہیں۔جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے بھی جو پیغام دیا اس سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حوصلے بلند ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاںاسلام آباد میں پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکریٹریٹ گلبرگ میں اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مزید کہا کہ میرپور کے جلسے سے ایک ایسا ماحول بناکہ عوام کا جم غفیر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے نکل آیا تھا۔ہم وزیر اعظم عمران خان کے مشکور ہیں کہ انھوں نے دو دن مسلسل مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔پہلے دن 5 فروری کو مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرکے جبکہ اگلے روز 7 فروری کو میرپور میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرکے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیااور بھارت کو واضح اور دوٹوک پیغام دیا کہ مودی اگر اپنے عزائم سے باز نہ آیااور اگر اس نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو یہ اسکی آخری غلطی ہوگی۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ اگرچہ یہ یکجہتی کا جلسہ تھا لیکن میں نے میرپور کا عوامی نمائندہ ہونے کے ناطے میرپور کے مسائل وزیر اعظم عمران خان تک پہنچائے۔جس میں میرپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر، میرپور میں حالیہ زلزلہ سے متاثرین کو درپیش مشکلات، جبکہ میرپور کے باقی ماندہ علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی ،رٹھوعہ ہریام برج کی تعمیر اور متاثرین منگلا ڈیم کے اضافی کنبہ جات کے مسائل شامل ہیں۔کیونکہ منگلا ڈیم کی تعمیر اور پھر توسیع کے لئے میرپور کے عوام نے ایک نہیں دو دفعہ قربانی دی اور یہ منگلا ڈیم متاثرین منگلا ڈیم کی قبروں پر بنا۔ لہذا یہ تمام مسائل میں وزیر اعظم عمران خان کے سامنے رکھے۔جنکے حل کا انھوں نے یقین دلایا ہے کہ یہ مہینوں نے بلکہ ہفتوں میں ان پر کام شروع ہو جائے گا۔

اسلام آباد( ) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیرکے صدر بیآزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہےرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور کے تاریخ ساز جلسے سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ...

مزید پڑھیں »