Home / 2020 / February / 11

Daily Archives: February 11, 2020

مضبوط سائبان

  مضبوط سائبان دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین ایک ٹریننگ ورکشاپ کے دوران پروفیسر نے لیکچر دیتے دیتے ایک married لڑکی کو کھڑا کیااور کہا کہ آپ بلیک بورڈ پہ ایسے 25- 30 لوگوں کے نام لکھو جو تمہیں سب سے زیادہ پیارے ہوں۔لڑکی نے پہلے تو اپنے خاندان کے ...

مزید پڑھیں »

ماں کامقام

انووک ثناءآغاخان ماں کاکوئی متبادل نہیں ،جس کسی نے ماں کامقام سمجھ لیا اورانتھک خدمت سے ماں کوراضی کرلیا اس نے جنت اپنے نام کرلی ۔دنیا کی ہرماں اپنے بچوں کیلئے ایک شجرسایہ دار کی مانند ہوتی ہے۔ماں کی آغوش بچوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہے ،ماں کی محبت سودوزیاں ...

مزید پڑھیں »

ہندو درندگی کا شکار کشمیر کی بیٹیاں اور مسلم امہ کی بے حسی

  ہندو درندگی کا شکار کشمیر کی بیٹیاں اور مسلم امہ کی بے حسی تحریر:عمران ظفر بھٹی نعرہ تکبیر ….اللہ اکبر مسلم امہ یہ یہی سب سے بڑی طاقت ہے اور جب مسلمان یہ نعرہ لگاتے ہیں تو دھرتی اور آکاش تک ہل جاتے ہیں اور یہ پاکستان اور مسلمانوں ...

مزید پڑھیں »

جب میں مرجاو¿ں گا

  دھوپ چھاو¿ں لیاس محمد حسین جب میں مرجاو¿ں گا کبھی کبھی سوچتا ہوںجب زندگی کا خاتمہ ہوگا اورمیں مر جاو¿ں گا تو کیا ہو گا..؟؟؟ یقینی بات ہے روح سے میرے جسم کا رشتہ کٹ جائے گا یعنی میرا ٹیلیگرام آف-لائن ہو جائے گا میری فیس بک آف-لائن ہو ...

مزید پڑھیں »

 سندھ میں ایک شہری یونیورسٹی پہ سیاست اور چار کے قیام پہ خاموشی

آرزوئے سحر تحریر: انشال را¶ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی حب بھی ہے، ایک وقت تھا جب کراچی کے امن و امان اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے مسئلے پر ملک کا ایک ایک شہری مجسم سوال بن کر رہ ...

مزید پڑھیں »