Home / 2020 / February / 12

Daily Archives: February 12, 2020

تماشا پورا مکہ دیکھے گا

  تماشا پورا مکہ دیکھے گا دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین حضور اکرم ﷺ کی سیرت ِ طیبہ کا جائزہ لیں تو قدم قدم پر ان کے رسول ہونے کی حقانیت کااظہار ہو تاہے آپ ﷺ کے کئی معجزوں اورکوشش کے باوجود ابوجہل ایمان نہ لایا حالانکہ متعددبار وہ لاجوب ...

مزید پڑھیں »

محمد مقبول بٹ شہید

  محمد مقبول بٹ شہید تحریر:خالد محمودمغل دل سے نکلے گی نہ مر کے بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی آج آزاد کشمیر ،مقبوضہ کشمیر،پاکستان ودنیا بھر میںمقیم کشمیری شہید کشمیر محمد مقبول بٹ ؒکا 36واں ےوم شہادت پورے عقیدت واحترام سے منائےں گے۔جگہ ...

مزید پڑھیں »

کیا لال مسجد دوبارہ یرغمال بننے جا رہی ہے؟

  کیا لال مسجد دوبارہ یرغمال بننے جا رہی ہے؟ تحریر: شہزاد حسین بھٹی کالم: دُرریز آمدہ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں محکمہ اوقاف کے زیرِ انتظام لال مسجد پر ایک مرتبہ پھر مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز نے قبضہ کر لیا ہے اور موجودہ حکومت سے ...

مزید پڑھیں »

حکومت کو بھٹکائے رکھنے کی حکمت عملی!

حکومت کو بھٹکائے رکھنے کی حکمت عملی! (شےخ خالد زاہد) عاقل منہ کھولنے سے پہلے سوچتا ہے اور جاہل منہ کھولنے کیبعد ، دونوں میں قدرت نے معمولی سا فرق رکھا یا یوں سمجھ لیجئے کہ ایک لکیرکھینچ رکھی ہے ۔سال ہا سال سے ڈرے سہمے اور بھوک کے مارے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر

جمہورکی آواز ایم سرورصدیقی آج دنیا کو جس خطرے کا سامناہے اسے کورونا وائرس کانام دیا گیاہے اس کا محرک فطرت سے بغاوت ہے کورونا وائرس کو اللہ کا عذاب بھی قراردیاجارہاہے دنیا میں تیزی سے سب سے بڑی معاشی قوت بننے ولا ملک کورونا وائرس کے سامنے بے بس ...

مزید پڑھیں »

آزادریاست جموں وکشمیرکے عظیم محسن

آزادریاست جموں وکشمیرکے عظیم محسن تحریر:چوہدری حق نواز آزادریاست جموں و کشمیر کی جنت نما دھرتی میں جنم لینے والے عظیم سپوت سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی خدمات ملک و قوم کیلئے مثالی اور ایک بہترین نمونہ ہیں۔ جن کو ریاست کی عوام کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتی۔ ...

مزید پڑھیں »

 دنیا خطرات کے نرغے میں اور پاکستان و بھارت کا کردار

  آرزوئے سحر انشال را جنگ عظیم دوم میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے گئے جس کی ہولناکی، تباہی و غیرمعمولی اثرات نے انسانیت کے وجود کے لیے ایک سنگین چیلنج کھڑا کردیا تھا، دنیا و انسانیت کو خطرات سے آگاہی کے پیش نظر 1947 میں اسٹیفن ہاکنگ ...

مزید پڑھیں »

زاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیرون ملک مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اٹھانے کی ضرورت ہے کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کی انتہاءہو چکی ہے لہذا اس موقع پر اوورسیئز کشمیر یوں ...

مزید پڑھیں »

واتےن کی معےشت مےں عملی شرکت کے بغےر ترقی کا مقصد حاصل نہےں ہو سکتا،

ایف پی سی سی آئی کی نائب صدر روحی رضوان کا ویمنز چیمبرلاہور کے وفد کے ایف پی سی سی آئی لاہور آفس آمد کے موقع پروفد کی ممبرز طلعت حفیظ،قیصرہ شیخ ود یگر کے ہمراہ گروپ فوٹو   لاہور(پ ر)خواتےن کی معےشت مےں عملی شرکت کے بغےر ترقی کا ...

مزید پڑھیں »