Home / 2020 / February / 14

Daily Archives: February 14, 2020

کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے، ترک صدر

 اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر بھی ترکی کیلئے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کیلئے ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر بھی ترکی کیلئے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کیلئے رکھتا ہے، ہمارے کشمیری ...

مزید پڑھیں »

سراج الحق کا 20 فروری سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

 لاہور /  اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی سے ملک دیوالیہ، تبدیلی کا نعرہ قبر کے سکون پر دفن ہو گیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ20 فروری سے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کر رہے ہیں۔ سینیٹر سراج الحق نے ...

مزید پڑھیں »

جوکرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہی کوہوتا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہی ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک میں ہرجگہ کارٹیل ہے جو قیمتوں کو مرضی سے کنٹرول کرتا ہے، مسابقتی کمیشن اپنا کردارادا کرنے میں ناکام رہا، ...

مزید پڑھیں »

باقی ممالک بھی چین سے اپنے طلبہ کو نکال رہے ہیں، کیا ہم میں اہلیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کو چین میں پھنسے طلبہ کے والدین کو مطمئن کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کروناوائرس کے پھیلاؤکے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں بیوی نے بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں شوہر کو قتل کردیا

پشاور میں بیوی نے بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پشاور پولیس کے مطابق سوڑیزئی کے علاقے میں بیوی نے شوہر کو قتل کردیا، 40 سالہ محمد خان کو اس کی بیوی نے رات کو سوتے وقت فائرنگ کرکے قتل کیا۔ بیوی نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

این ایف سی ایوارڈ: وفاق نے صوبوں کو 15 کھرب منتقل کردیے

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے نیشنل فنانس کمیشن ( این ایف سی) ایوارڈ کے تحت چاروں صوبوں کو رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے حصے کے طور پر15 کھرب روپے منتقل کردیے۔ گذشتہ روز ( جمعرات کو) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ ...

مزید پڑھیں »

شائقین کنگز اور قلندرز کی جنگ دیکھنے کیلیے بے چین

 لاہور:  پی ایس ایل میں شائقین کراچی کنگز اور لاہور قلندرزکی جنگ دیکھنے کیلیے بے چین ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا شمار روایتی حریفوں میں ہوتا ہے، ملک کے 2 بڑے شہر قومی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس ایم سی سی کیخلاف فتح پر ملا

 لندن: پاکستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس ایم سی سی ٹیم کو ہرانے پر ملا، 1951کے دورے میں غیر سرکاری ٹیسٹ میں فتح نے آئی سی سی کو قائل کردیا۔ بی بی سی کے مطابق میریلبون کرکٹ کلب کا قیام سنہ 1787 میں عمل میں آیا تھا، لندن کا لارڈز کرکٹ گراؤنڈ ایم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جنوری میں کیویز کی بھی میزبانی کا منتظر

 لاہور:  پی سی بی آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کی میزبانی کا منتظر ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ ہم ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے سفر میں بتدریج آگے بڑھتے جا رہے ہیں، جنوبی افریقی ٹیم کا دورئہ بھارت 18مارچ ...

مزید پڑھیں »

مائیکل کلارک کو اہلیہ سے طلاق 40 ملین ڈالرکی پڑگئی

سڈنی:  آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک کو اہلیہ کیلی سے طلاق 40 ملین ڈالر کی پڑگئی۔ رپورٹس کے مطابق یہ جوڑی گذشتہ 5 ماہ سے الگ رہ رہی تھی، ایک بیان میں انھوں نے مشترکہ طور پر طلاق کا اعلان کیا، اگرچہ عدالت سے باہر طے پانے والے معاملات کی ...

مزید پڑھیں »