Home / 2020 / February / 15

Daily Archives: February 15, 2020

”سیدنا ابوبکر صدیق اکبر ”

”سیدنا ابوبکر صدیق اکبر ” از قلم۔۔۔ ملکہ مبین آپ رضی اللہ تعالیٰ کی کنیت ابوبکر ابی صحافہ اتیمی اور نام عبداللہ بن عامر القریشی تھا.آپ نکھری ہوئی گندمی رنگت، موزوں قدو قامت، نحیف بدن، پرسوز آواز کے مالک ایک وجیہ شخص تھے۔ گھنگریالے بال، پسینہ سے معطر بلند جبین، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کااصل مسئلہ

ایم سرورصدیقی جمہورکی آواز کسی زمیندار کی بھینس نے دودھ دینا بند کر دیا، زمیندار بڑا پریشان ہوا وہ بھینس کو لے کرڈنگر ڈاکٹر کے پاس گیا ڈاکٹر نے متواترکئی روزٹیکے لگائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا، تھک ہار کر وہ بھینس کو اپنے پیر صاحب کے پاس لے گیا ...

مزید پڑھیں »

نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے

 لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے مارے گئے ہیں۔ نیب حکام نے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے اور وہاں سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا۔ نیب کے مطابق ان دفاتر سے شریف فیملی کی ...

مزید پڑھیں »

ترجیحات بدلیں

  ترجیحات بدلیں دھوپ چھاو¿ں الیاس محمدحسین ایک وقت تھا جب مساجدکو مسلمانوںکے عظیم روحانی مراکزکا درجہ حاصل تھاپانچ وقت باجماعت نماز اداکرنے کا بھی فلسفہ یہی ہے کہ ایک دوسرے کے مسائل سے آگاہی ہوتی رہے اس کے تناظرمیں کچھ تجاویزہیں جن کی روشنی میں مسلمانوں کو اب مساجد ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کوکسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ

 اسلام آباد: پاک ترک دونوں ممالک نے چیلنجزمیں ایک دوسرے کی مدد اورحمایت کے جذبے کی یاد دہانی کی جب کہ  دہشت گردی اورنسل پرستانہ حملوں پرگہری تشویش کا اظہارکیا۔    ایکسپریس نیوزکے مطابق ترک صدرکے دورے کے اختتام پردونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے ...

مزید پڑھیں »

سیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج

 اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارت کار کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق گزشتہ روز 14فروری کو لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) پر نیزا پیر اوررکھ چکری کے علاقوں میں بھارتی ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 لگانے کا حامی نہیں، شیخ رشید

 لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 لگانے کا حامی نہیں لیکن اب وہ دھرنے کیلئے آئے تو دھر لیے جائیں گے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ سیکیورٹی ادارے عمران خان کے ساتھ کھڑے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان ؛ امریکی ڈرون حملے میں بچوں سمیت 9 شہری ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون نے شہری علاقے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 9 شہری ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے علاقے کاکاراک میں امریکی فوجی نے ڈرون حملہ کیا جس کی زد میں مقامی بازار سے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں اب اردو میں بھی کمنٹری نشر کی جائے گی

 لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان “اردو” میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے مداحوں کو کھیل سے جوڑے رکھنے کے لیے ٹیلی ویژن میچ کی براہِ راست نشریات کے دوران انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو ...

مزید پڑھیں »

جنید خان قومی ٹیم میں واپسی کے لیے بے تاب

 لاہور: فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا یے کہ وہ ٹیم میں واپسی کے لیے بے تاب اور پر اعتماد ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز کے اوپن میڈیا سیشن میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے جنید خان نے کہا کہ اب بھی مایوس نہیں، ٹیم میں واپسی کے لیے ...

مزید پڑھیں »