Home / 2020 / February / 20

Daily Archives: February 20, 2020

پی ایس ایل 5 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں سجے گی

 کراچی: پی ایس ایل سیزن فائیو کا میلہ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سجے گا جس میں عالمی شہرت یافتہ فنکار پرفارمنس پیش کریں گے۔ چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کے لیے بے تاب شائقین کرکٹ کا انتظارختم ہوا، پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...

مزید پڑھیں »

عوام کا بس چلے تو تھر میں بچوں کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنا دیں،فردوس عاشق

 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوام کا بس چلے تو تھر کے معصوم بچوں کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنا دیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

ارشد ملک کی پی آئی اے سربراہ تقرری حکومتی غیرسنجیدگی ظاہر کرتی ہے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ایئر مارشل ارشد ملک کی پی آئی اے سربراہ تقرری حکومتی غیرسنجیدگی کو ظاہر کرتی ہے۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے سربراہ کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت میں پی آئی اے کے جرمنی میں بھیجے ...

مزید پڑھیں »

اٹارنی جنرل انور منصور خان مستعفی ہوگئے

 اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اٹارنی جنرل نے استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجواتے ہوئے فوری قبول کرنے کی درخواست کی ہے۔ انورمنصور نے کہا کہ میں نے کل رات کو استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا تھا جو آج ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آمد دیکھنا چاہتا ہوں، کمار سنگاکارا

لاہور: ایم سی سی کے کپتان کمار سنگاکارا کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آمد دیکھنا چاہتا ہوں، میں اپنے ساتھ پاکستانی عوام کی گرمجوشی، تماشائیوں کا شاندار استقبال اور لاہور کے سفر کی حسین یادیں لے جارہا ہوں۔ لیجنڈری کرکٹر اور صدر ایم سی سی کمار سنگاکارا  ...

مزید پڑھیں »

اگلی لیگ میں مزید غیرملکی شامل ہوں گے، کپتانوں کو امید

کراچی:  کپتانوں نے اگلی پی ایس ایل میں مزید غیرملکی کرکٹرز شامل ہونے کی امید ظاہر کر دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سرفراز احمد نے کہاکہ کوشش ہوگی اچھا پرفارم کر کے پاکستان ٹیم میں واپس آؤں، ذہن میں ایسی کوئی بات نہیں کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مجھے ٹیم ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم ویرات کوہلی کے ہم پلہ قرار

 ممبئی:  بھارت کے سابق اوپنر آکاش چوپڑا نے بابر اعظم کو ویرات کوہلی کے ہم پلہ قرار دے دیا۔ آکاش چوپڑا نے دونوں بیٹسمینوں کے موازنے سے متعلق بحث کا حصہ بنتے ہوئے کہا کہ پاکستانی بیٹسمین صلاحیتوں اور پرفارمنس میں ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہیں، میں انھیں موجودہ بگ ...

مزید پڑھیں »

کرپشن سے پاک لیگ کے لیے بھرپور اقدامات

کراچی:  پی سی بی نے پی ایس ایل کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلیے بھرپور اقدامات کر لیے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں  گفتگو کرتے ہوئے بورڈ کے سربراہ احسان مانی نے کہا کہ افسوس ہے کہ ماضی میں لیگ کے دوران فکسنگ کے  ناخوشگوار واقعات پیش آئے جس سے اسے نقصان بھی ...

مزید پڑھیں »

گلوکارہ صنم ماروی کو خلع کی ڈگری جاری

لاہور: مقامی عدالت نے گلوکارہ صنم ماروی کے خلع کے دعوی پر ڈگری جاری کردی۔ لاہور کی مقامی عدالت میں گلوکارہ صنم ماروی کے خلع کے دعوی پر سماعت ہوئی، فیملی جج ثنا افضل نے سماعت کی۔ دوران سماعت گلوکارہ کی وکیل ایڈوکیٹ نور العین نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

گلوکارہ مہہ جبین کو اسپتال میں 50روز، حکومتی اعلان کردہ امداد نہ مل سکی

پشاور: معروف پشتو گلوکارہ مہہ جبین قزلباش کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں وینٹی لیٹر پر 50 روز ہوگئے ہیں جب کہ گلوکارہ کو حکومتی اعلان کردہ امداد بھی تاحال نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق معروف گلوکارہ مہہ جبین قزلباش کو دل کے دورے کے باعث یکم جنوری کو اسپتال ...

مزید پڑھیں »