Home / 2020 / March / 05

Daily Archives: March 5, 2020

ملک بھر میں بلدیاتی اختیارات کا سنگین مسئلہ ہے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس  پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک بھر میں بلدیاتی اختیارات کا سنگین مسئلہ ہے اور آرٹیکل 140 اے کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، بلدیاتی اختیارات کا رونا صرف اسلام آباد کا ہی نہیں پورے ملک کا ہے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہر شخص کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، وزارت صحت

 اسلام آباد: وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں ماہرین صحت، اعلیٰ حکام، پاک فوج کے  نمائندے اور ...

مزید پڑھیں »

بچوں پر تشدد روکنے کا بل پارلیمنٹ نہ بھیجنے پر وزارت قانون سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد روکنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش نہ کرنے پر وزارت قانون سے 12 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔ بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ...

مزید پڑھیں »

امریکا اور طالبان امن معاہدہ بچانے کیلیے سفارتی کوششیں

 اسلام آباد: امریکا اورطالبان کے درمیان ہونے والا امن معاہدہ بچانے کیلیے سفارتی کوششیں زوروشورسے جاری ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اہم فریقین کے درمیان اعلی سطح رابطوں کامقصدانٹراافغان مذاکرات کے درمیان ممکنہ رکاوٹیں ہٹانا ہے۔ پاکستان بھی اس ضمن میں کوششیں کررہاہے کہ سب کچھ منصوبے کے مطابق یقینی بنایاجاسکے۔ ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ سعودی شہریوں کے عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی

ریاض: کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی لگادی ہے۔ سعودی عرب نے دیگر ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی کے بعد اب اپنے مقامی شہریوں کی عمرہ ادائیگی پربھی عارضی طور پرپابندی لگادی ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان واحد ون ڈے یکم اپریل کو ہوگا

 لاہور:  پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان واحد ایک روزہ میچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے، نئے پروگرام کے مطابق 3 اپریل کو شیڈول میچ اب یکم اپریل کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہی منعقد ہوگا جبکہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ حسب سابق 5 سے 9 اپریل تک شیڈول ہے۔ بی ...

مزید پڑھیں »

معاشی مسائل، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی انعامی رقم آدھی کردی

 ممبئی:  ملک میں معاشی نمو سست ہونے کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی انعامی رقم بھی آدھی کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی انعامی رقم بھی آدھی کردی تاہم اس بار فاتح سائیڈ کو 20 کے بجائے صرف 10 کروڑ روپے ملیں گے، ...

مزید پڑھیں »

دورہ نیوزی لینڈ کے دوران انفیکشن کے سبب جان کا خطرہ تھا، جیک لیچ

لندن:  انگلش لیفٹ آرم اسپنر جیک لیچ نے انکشاف کیا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے دوران انفیکشن کی وجہ سے انھیں اپنی جان خطرے میں دکھائی دینے لگی تھی۔ کیویز سے پہلے ٹیسٹ کے بعد آرم اسپنر جیک لیچ بیمار پڑے اور علاج کے دوران انفیکشن کا شکار ہوگئے جس ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ؛ پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس میلہ کل سجے گا

 اسلام آباد:  پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس کا میلہ جمعے سے سجے گا، سلووینیا سے ڈیوس کپ ٹائی مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹ میں کھیلے جائیں گے۔ قومی ٹیم کو معروف اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کے علاوہ مزمل مرتضیٰ ، ہیرا عاشق اور محمد عابد کی خدمات میسر ...

مزید پڑھیں »

فواد فلم ’’آن‘‘ میں زارا اورصنم کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

کراچی: فواد خان فلم ’’آن‘‘ میں زارا نورعباس اور صنم سعید کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ ہمدم فلمز کے اعلان کے مطابق فواد خان، زارا نور عباس اور صنم سعید تینوں ستارے 2020 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’آن‘‘ میں  ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم ’’آن‘‘ میں پہلی مرتبہ ...

مزید پڑھیں »