Home / 2020 / March / 07

Daily Archives: March 7, 2020

نیب اختیارات کا غلط استعمال معیشت پر منفی اثرات مرتب کررہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے فور جی لائسنس میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس میں اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ نیب اختیارات کا غلط استعمال گورننس اور معیشت پر منفی اثرات مرتب کررہا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فور جی لائسنس میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس میں پی ...

مزید پڑھیں »

ملک میں آٹے کا بحران مصنوعی قرار، تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

 اسلام آباد: وزیراعظم کے حکم پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں آٹے کے مصنوعی قرار دے دیا ہے۔ ملک میں گزشتہ دنوں آٹے کے بحران کے ذمہ داروں کا پتہ لگانے کے لیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزیر اعظم آفس بھجوادی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

سٹیزن پورٹل سےشہریوں کو کتنا ریلیف ملا، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

عمران خان آئندہ ہفتے اجلاس میں شہریوں کی شکایات کے حل اور حکام کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل سےشہریوں کو ملنے والے ریلیف کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سیٹیزن پورٹل سے متعلق اہم اجلاس آئندہ ہفتہ طلب کرتے ...

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے سابق ولی عہد سمیت شاہی خاندان کے 3 افراد کو حراست میں لے لیا

 لندن: برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی حکومت نے سابق ولی عہد سمیت شاہی خاندان کے 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز، سابق ولی عہد محمد بن نائف ...

مزید پڑھیں »

’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے کی درست تشریح نہیں کی جا رہی،رانا ثناء اللہ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ میرا جسم میری مرضی کے نعرے کی درست تشریح نہیں کی جا رہی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عورت مارچ ہونا ...

مزید پڑھیں »

تھکے ہارے گلیڈی ایٹرزشیڈول اورامپائرنگ سے نالاں

کراچی:  تھکے ہارے گلیڈی ایٹرزپی ایس ایل 5 کے شیڈول اور امپائرنگ سے نالاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی رواں پی ایس ایل میں حالیہ کارکردگی مایوس کن ہے اور اسے مسلسل تین میچز میں شکست ہو چکی، ٹیم نے گذشتہ ماہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو پاکستان لانے کے لیے ماضی میں ہرکھلاڑی کو 25, 25 ہزارڈالرز ادا کیے گئے تاہم آج ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے خوف سے پی ایس ایل میچز منتقل نہیں کیے جائیں گے، احسان مانی

 اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خوف سے پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی سے لاھور منتقل نہیں کئے جائیں گے۔ ایکسپریس سے خصوصی بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ ہم سندھ کی صوبائی حکومت ...

مزید پڑھیں »

فیروزخان نے شوبزکوخیرباد کہہ دیا

 کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔ ڈرامہ سیریئل خانی سے بے حد مشہورہونے والے اداکارفیروزخان نے کچھ عرصے قبل اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا تھا جس کے بعد ان کے بہت سے مداح افسردہ ہوگئے تھے تاہم انسٹاگرام بند کرنے بعد ان کی ...

مزید پڑھیں »

اسٹیج فنکارہ روپ چوہدری شوہر کے ہاتھوں قتل

ساہیوال: پنجاب کی معروف اسٹیج فنکارہ روپ چوہدری کو ان کے شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ساہیوال کے فرینڈز تھیٹر میں جمعے کی رات روپ چوہدری کا شو تھا، شو کے بعد روپ چوہدری کا ان کے شوہر سے کسی بات پر جھگڑا ہوا۔ روپ چوہدری ...

مزید پڑھیں »