Home / 2020 / March / 12

Daily Archives: March 12, 2020

حکومت اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرے۔ سپریم کورٹ میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازم  زرداد عباسی کی پرموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے اسٹیل ملز کے معاملے پر جواب طلب کرتے ...

مزید پڑھیں »

103 سال کی عمر میں شادی، دنیا کا معمر ترین دلہا کا ریکارڈ قائم

عمان: اردن کے عارف عطیہ الجدایہ نے 103 سال کی عمر میں شادی کر کے معمر ترین دولہا ہونے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے شمالی علاقے صما میں 103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے شادی کر کے معمر ترین دلہا ہونے کا ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

احسن خان کا ملک میں کورونا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

کراچی: اداکار ومیزبان احسن خان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جان لیوا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کورونا وائرس ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس خوف کی علامت بنا ہوا ہے ۔ اداکار  احسن خان نے انسٹاگرام پر کورونا وائرس ...

مزید پڑھیں »

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی بیوی بھی کورونا وائرس کا شکار

کوئنز لینڈ: آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی بیوی ریٹا ولسن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 63 سالہ اداکار ٹام ہینکس نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ان دونوں نے آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں سردی کی علامات سامنے آنے کے ...

مزید پڑھیں »

’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل بنا تو خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے،ہمایوں سعید

کراچی: ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل بنا تو اس کی کہانی خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے سپر ہٹ ڈرامے ’’میرے پاس تم ...

مزید پڑھیں »

فیروز خان کے بعد بہن دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

 کراچی: اداکار فیروز خان کے شوبز سے کنارہ کشی کے اعلان کے بعد اب اُن کی ہمشیرہ گلوکارہ دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ میزبان و گلوکارہ دعا ملک نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان کی جانب سے دعا ملک سے سوال کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

اللہ والے

اللہ والے کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org روز اول سے آج تک ہر دور میں اہل حق کا ایسا طبقہ موجود رہا ہے جو اپنے کردارسے حق گوئی کی خوشبو پھیلاتا رہا ہے، ان کی حق گوئی اور کردار کی روشنی سے مظلوم انسانیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ایئر فورس کے ونگ کمانڈر کی شہادت

  شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ undp@hotmail.com پاکستان ایئر فورس کے ونگ کمانڈر کی شہادت شاہینوں کے شہر سرگودھا کے مصحف ایئر بیس کے 9 سکوارڈن کو آج 11 مارچ کویہ اعزاز حاصل ہوا ہے،کہ اس کا ایک نہایت قابل F16 کے مشاق فائٹر پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم اپنی پیشہ ...

مزید پڑھیں »

پتھرکازمانہ

  جمہورکی آواز ایم سرورصدیقی ہم میں سے بیشترلوگوںکو یہ معلوم نہیں ہوگا کہ دنیا کا پہلا تحریر شدہ ضابطہ قانون کب اور کیسے لکھا گیا اور کہاں موجود ہے ا سکے لئے تاریخ کی کتابوںکو کھنگالناپڑتاہے دراصل آج کے مسائل در مسائل کے مارے لوگ اس زمانے میں ایسی ...

مزید پڑھیں »

ورنمنٹ کالج براے خواتین ڈی ٹائپ کالونی میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر پرنسپل مسز عصمت ذکا ءمہمان خصوصی

  فیصل آباد ( پ ر) گورنمنٹ کالج براے خواتین ڈی ٹائپ کالونی میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر پرنسپل مسز عصمت ذکا ءمہمان خصوصی سابق پرنسپل ڈاکٹرسیدہ ریشم نے کہا ہے کہ طلبہ و طالبات میں سپورٹس میں بھی رجحان ہونا ضروری ہے کیونکہ اس سے انسان کی ...

مزید پڑھیں »