Home / 2020 / March / 14

Daily Archives: March 14, 2020

پی ٹی ایم کے ناپاک عزائم مزید بے نقاب

ٍ پی ٹی ایم کے ناپاک عزائم مزید بے نقاب تحریر : شہزاد حسین بھٹی کالم©: دُرریز بظاہرپختون تحفظ موومنٹ( پی ٹی ایم) فاٹا اور وزیرستان کے علاقے میں قائم ہونے والی ایک پشتون تنظیم ہے لیکن درحقیقت یہ افغان نژاد پاکستان مخالف پراکسی وار کا تسلسل اور اسی کا ...

مزید پڑھیں »

خوشحالی اور سکون

  خوشحالی اور سکون تحریر ۔ ایم ایم علی انسان کی فطرت ہے کہ وہ اپنی دنیاوی زندگی میں خوشحالی کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون کی بھی تمنا رکھتا ہے اور اپنے شب و روز گذارنے کے لیے ان دو لوازمات کو ضروری سمجھتا ہے خوشحالی اور سکون دو مختلف ...

مزید پڑھیں »

رنگ لائے گا شہیدوںکا لہو

  رنگ لائے گا شہیدوںکا لہو جمہور کی آواز ایم سرورصدیقی کہاجاتا ہے اگر کسی نے دنیا میں جنت دیکھنی ہو وہ کشمیر کی وادی کا نظارہ کرے اُسے اس بات کی صدقت پر یقین آ جائے گا ۔کشمیر ایک طویل عرصہ سے بھارتی سامراج کے ظالم و ستم کی ...

مزید پڑھیں »

لینڈمافیاتیری کون سی کل سیدھی

  لینڈمافیاتیری کون سی کل سیدھی دھوپ چھاو¿ں الیاس محمد حسین لینڈمافیا اتنا مضبوط ہے کہ عام آدمی اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا اب تو چیئرمین نیب بھی چیخ اٹھے ہیں کہ عوام کو لوٹنے والے ہا ﺅسنگ سوسائٹیز یا بلڈرز نیب سے نہیں بچ سکتے، لوگوں کی خواہشوں ...

مزید پڑھیں »

کوتاہیاں زندگیاں نگل رہی ہیں!

  کوتاہیاں زندگیاں نگل رہی ہیں! (شےخ خالد زاہد) یہ بات انتہائی باعث مسرت ہے کہ معاشرے میں شعور کی قندلیں روشن ہونا شروع ہوگئی ہیں ، برائی کو اچھائی سے تبدیل کرنے کا رجھان بڑھتا دیکھائی دے رہا ہے،لیکن معلوم نہیں کب تک انسان اپنی بد عمالیوں کو بشریی ...

مزید پڑھیں »