Home / 2020 / March / 19

Daily Archives: March 19, 2020

کورونا وبا؛ مزید61 مریضوں میں وائرس کی تشخیص، مردان میں لاک ڈاؤن

 کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ ایک مریض کی ہلاکت کے بعد مردان کی یونین کونسل منگا میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ...

مزید پڑھیں »

سیاسی قیدیوں کو فوراً رہا کیا جائے، مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر کا مطالبہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے مفتی اعظم ناصر الاسلام نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان کی مختلف جیلوں میں رکھے گئے کشمیری سیاسی قیدیوں کو فی الفور رہا کیا جائے کیونکہ انہیں کورنا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، مفتی اعظم مقبوضہ ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبا، انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر آگیا

 کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر چھائے شدید مندی کے بادل مزید گہرے ہوتے جارہے ہیں اور ہنڈریڈ انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ جمعرات کے روز کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوا تو کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 30 ہزار 416 کی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے سرکاری دفاتر ضروری عملے تک محدود، عوام کے داخلے پر پابندی

 راولپنڈی: پنجاب بھر کے سرکاری دفاتر کو ضروری عملے تک محدود رکھ کر عوام کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے مزید پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پیشگی انتظامات میں مزید بہتری لانے کے کڑے فیصلے کیے ہیں جن کے تحت پنجاب بھر ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں 3 اپریل تک سرکاری دفاتربند

کراچی: سندھ میں 3 اپریل تک سرکاری دفاتر بندکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے سرکاری دفاتر کی بندش کا اعلامیہ جاری کیا ہے، اعلامیے کے مطابق آج 19مارچ جمعرات سے 25 سرکاری محکمے اور ان کے ذیلی دفاتر بند ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 5، خزانے بھرنے کے منصوبے پر پانی پھر گیا

کراچی: پی ایس ایل5 کے ملک میں انعقاد سے خزانے بھرنے کے منصوبے پر پانی پھر گیا، خالی میدان پر میچز اور التوا کے سبب بورڈ اور فرنچائزز کو بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے خوف وہراس چھایا ہوا ہے، کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز میں کھیلنے پرغور

  پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز میں کھیلنے پر غور کیا جارہا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں انگلش کرکٹ بورڈ رواں سال ہونے والے مقابلوں کو ممکن بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کررہا ہے، کورونا وائرس سے بہت کم ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیخلاف جنگ میں قومی کرکٹرز بھی شریک

 لاہور:  قومی کرکٹرز بھی کورونا کیخلاف جنگ میں شریک ہوگئے،ویڈیو پیغامات جاری کردیئے۔ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں قومی کرکٹرز بھی عوام کو آگاہی دینے کیلیے آگے آگئے، بی سی بی کی جانب سے جاری کئے جانے والے ویڈیو بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ حفظان صحت کے اصولوں پر ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کا خطرہ، مزید 2 انگلش کرکٹرز ازخود تنہائی میں چلے گئے

 لاہور: انگلینڈ کے 2 مزید کرکٹرز ازخود تنہائی میں چلے گئے۔ ٹوم کیورن اورجیڈ ڈیربیچ نے ہفتے کو ایلکس ہیلزکے ساتھ وقت گزارا تھا، اس وقت تک ہیلز میں کرونا وائرس کی علامات موجود نہیں تھیں تاہم ہیلز کی جانب سے بخار، کھانسی اور نزلہ زکام کی اطلاعات پران دونوں انگلش ...

مزید پڑھیں »

شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کودنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے

 کراچی: شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کی بے مثل اداکاری کے چاہنے والے ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹارمحمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، ...

مزید پڑھیں »