Home / 2020 / March / 21

Daily Archives: March 21, 2020

کوئی بھی خطرہ ذمہ دار اور پرعزم قوم کو شکست نہیں دے سکتا، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی خطرہ ایک ذمہ دار اور پرعزم قوم کو شکست نہیں دے سکتا اور یہ  چین نے کرکے دکھایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد پر 20 روز کے بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

چمن: وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہوگئی ہیں۔ 20 روز بعد پاک افغان بارڈر باب دوستی یکطرفہ ٹریڈ کے لئے کھول دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 50 سے زائد خوردنی اشیاء کے ٹرک افغانستان میں ...

مزید پڑھیں »

امریکی سفارتکارمیں دوران اسکریننگ کورونا وائرس کی علامات ظاہر

 اسلام آباد: انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامریکی سفارتکارمیں بھی کرونا وائرس کا شبہ ظاہرکیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پرسنسیئرسیلزنامی امریکی سفارتکارپروازکیو آر 632 پردوحا سے اسلام آباد پہنچا۔ دوران اسکریننگ امریکی سفارتکارمیں کورونا کی علامات پائی گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق سفارتکارکو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے امریکی ایمبیسی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں تین ہفتوں کے لیے شاپنگ مال، ریستوران اوربازاربند

کوئٹہ: محکمہ داخلہ نے تین ہفتوں تک صوبے بھر کے تمام شاپنگ مال، ریستوران اور بازاربند کردیئے۔ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 11 کیسز کی تصدیق کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 ہوگئی۔ جس کے بعد محکمہ داخلہ نے صوبے میں تمام مارکیٹس، ریستوران اور شاپنگ مالز ...

مزید پڑھیں »

نادرا سمیت عوامی رابطے سے متعلق تمام وفاقی و نیم سرکاری دفاتر بند

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پبلک ڈیلنگ (عوامی رابطے) سے متعلق تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ حکومتی ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی نے سینٹ لوشیا پہنچ کرخود کو قرنطینہ کرلیا

 لاہور:  پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے سینٹ لوسیا پہنچ کر قرنطینہ کرلیا،ان کا کہنا ہے کہ دوران سفر لوگوں سے فاصلہ برقرار رکھا، ہاتھ اچھی طرح دھوئے ہیں، میں نے منہ، آنکھوں اور ناک کو چھونے سے بھی گریز کیا،دوسرے ویسٹ انڈین کرکٹر چیڈوک والٹن نے بھی خود ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کے سوال پر اہلیہ ثانیہ مرزا کا دلچسپ جواب

ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں۔ پشاور زلمی نے آل راﺅنڈر کا ایک پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے پوچھا تھا کہ ان کے بارے میں ایک لفظ کہیں، ثانیہ مرزا نے اس کے جواب میں ”ہینڈسم“ کا لفظ استعمال کیا۔ یاد ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے جنگ، شین وارن کا ہینڈ سینی ٹائزرزبنانے کا اعلان

 لاہور:  سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگے بڑھتے ہوئے ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف مہم میں ہم سب کو اپنا کردار اداکرنا چاہیے۔ وارن ایک کمپنی کے ساتھ بطورپارٹنر ...

مزید پڑھیں »

لاہورمیں پیٹرسن کی ناک توڑ دی تھی، ٹریسکوتھک کا انکشاف

 لاہور:  مارکوس ٹریسکوتھک نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں ایک پارٹی کے دوران کیون پیٹرسن کی ناک توڑ دی تھی، سابق انگلش کرکٹر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ حادثہ ایک ہوٹل میں دھینگا مشتی کے دوران ہوا، بات اسی کمرے تک محدود اور راز رہی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ کنیکا کپورپرعوام کی زندگیوں کوخطرے میں ڈالنے کا مقدمہ درج

 ممبئی: بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپورپرکورونا وائرس کی تصدیق سے متعلق چھپانے سمیت عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی گلوکارہ کنیکا کپورجن کے کورونا وائرس کے شکارہونے کی تصدیق کردی گئی تھی، اب ان کے خلاف ...

مزید پڑھیں »