Home / 2020 / April

Monthly Archives: April 2020

ہاں میں ایک مزدور ہوں ۔

  ہاں میں ایک مزدور ہوں ۔ تحریر: سید بھاشانی شاہ چیئر مین لیبر فیڈریشن سندھ لوگوں نے آرام کیا اور چھٹی پوری کی یکم مئی کو بھی مزدوروں نے مزدوری کی ۔ ایک انسان جو اپنے وطن کی خوشحالی اور اپنے بچوں کے رزق کے لیئے اپنی تمام تر ...

مزید پڑھیں »

حالات قابو میں نہیں ہیں !

  حالات قابو میں نہیں ہیں ! (شیخ خالد زاہد) وقت کو اگر آپ نہیں گزاریں گے تو یہ آپ کو گزار دیگا، اس بات کا مطلب وقت پر سمجھنا بہت ضروری ہے کیونکہ جب یہ بات خود سمجھ آتی ہے اس وقت ، وقت اپنی قدر و منزلت بہت حد ...

مزید پڑھیں »

نیب اختیارات میں کمی کا فیصلہ، نیا ترمیمی آرڈیننس تیار

 اسلام آباد: حکومت نے نیب اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سے متعلق نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ حکومت نے نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس کے مطابق چیئرمین نیب سے ملزمان کی گرفتاری کا اختیار واپس لے لیا ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آر نے 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد آڈٹ کیسز خاموشی سے بند کردیے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد آڈٹ کیسز خاموشی سے بند کر دیے، یہ کیسز ان نادہندگان کے تھے جو 2014سے 2017  کے درمیان بروقت ٹیکس ریٹرن فائل کرنے اور ٹیکس کی ادائیگی میں ناکام رہے تھے۔ ان کیسز کا انتخاب خودکار طور پر ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی جانب سے کورونا متاثرین میں 3لاکھ 50 ہزار امدادی پیکجز تقسیم

اسلام آباد: پاک فوج کے دستے ملک بھر میں کورونا ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں اور کورونا پرقابو پانےکے لیے ملک بھرمیں سول انتظامیہ کی مدد کررہے ہیں۔ پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں ملک بھر میں جاری ہیں اور پاک فوج کے جوان سول انتظامیہ کے ساتھ مل کرعوامی خدمت میں ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر سے 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے روزگار کی فراہمی کا ایک اوربڑا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت وفاقی حکومت ملک بھر کے 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرے گی۔ وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں کورونا نے سیاحت کی رونقیں ختم کر دیں

سوات: خیبر پختونخواہ میں کورونا نے سیاحت کی رونقیں ختم کر دیں جب کہ سیاحتی صنعت سے وابستہ افراد شدید مشکلات سے دوچار ہو گئے۔ ضلع سوات میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد رمضان کا مہینہ گزارنے کے لیے کرائے کے مکانات میں رہائش اختیار کرتے تھے اور چاند رات کو ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اداکارعرفان خان انتقال کرگئے

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ عرفان خان کی موت کی خبر کی تصدیق بالی ووڈ کے ہدایت کار و پروڈیوسر شوجیت سرکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی۔ انہوں نے عرفان خان کو یاد ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا

لاہور: وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا، آن لائن سیشن میں سابق کپتان نے ڈسپلن اور خود اعتمادی کے ساتھ بے خوف ہوکر میدان میں اترنے کا مشورہ دیا۔ پی سی بی نے  لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں تک محدود قومی اور اْبھرتے ہوئے کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »