Home / 2020 / May

Monthly Archives: May 2020

نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل

 لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ علاج کے سلسلے میں عدالت سے ضمانت پر بیرون ملک جانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ لندن میں سڑک کنارے ...

مزید پڑھیں »

مشکل وقت میں وفاداری بدلنے والے آج ایٹم بم کا کریڈٹ لے رہا ہے ، راناثنااللہ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں وفاداری بدلنے والے آج ایٹم بم کا کریڈٹ لے رہا ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے ایٹمی دھماکوں سے متعلق بیان کے رد عمل میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جو لوگ پٹاخہ پھٹنے ...

مزید پڑھیں »

ایٹمی دھماکے راجا ظفرالحق ، گوہرایوب اور میں نے کرائے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ساری قوم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ایٹمی دھماکا راجا ظفر الحق، گوہر ایوب اور میں نے کیا، نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

وزیر مملکت برائے امور کشمیر شہریار آفریدی بھی کورونا کا شکار

وزیر مملکت برائے امور کشمیر شہریار آفریدی بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ شہریار آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کورونا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انھوں نے خود کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کی فلورمل مالکان آٹے کی قیمت بڑھا دی

 لاہور: فلورمل مالکان نے آج سے پنجاب میں آٹے کی نئی قیمتوں کے تعین کے فارمولہ کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق فلورملزایسوسی ایشن کے صدرعبدالروف مختارکی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت کی درخواست پر رمضان المبارک کے دوران ہم نے آٹا قیمت نہیں بڑھائی لیکن اب اوپن ...

مزید پڑھیں »

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر  کمائی کے لحاط سے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے۔ معروف جریدے فوربز کی   دوہزار بیس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق  ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کی آمدن فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو  اور لائنل میسی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ کسی ٹینس کھلاڑی نے پہلی باراس فہرست میں ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ کا اعلان دو روز میں متوقع

عباس رضا : قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کا طریقہ کار وضع کرنے کیلیے ہیڈکوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق اور پی سی بی حکام کی مشاورت جاری ہے۔ دورہ انگلینڈ کیلیے 25 سے 27 کھلاڑیوں کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے، سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کیساتھ ایمرجنگ کیٹیگری کے تینوں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز بورڈ نے دورہ انگلینڈ کی باضابطہ منظوری دیدی

ویسٹ انڈیز کرکٹ حکام نے ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی  باضابطہ منظوری دے دی۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز  جون میں شیڈول تھی تاہم کورونا وائرس کے سبب کرکٹ سرگرمیاں معطل  ہونے سے اسے اب جولائی میں ممکن  بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں، کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا نے غیر رسمی طور پر تصدیق کی ہے کہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں ہوگا۔ جمعہ کو ویڈیو کال پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی اے کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے کہا کہ اکتوبر، نومبر میں میگا ایونٹ کروانے کی امید ...

مزید پڑھیں »

اسٹوکس بھارت کی مشکوک شکست کے اپنے بیان سے مکر گئے

 لاہور:  بین اسٹوکس اپنے بیان سے مکر گئے اور کہا ہے کہ میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ انگلش آل راؤنڈر نے اپنی کتاب ’’آن فائر‘‘ میں کہا تھا کہ ورلڈ کپ 2019 میں بھارتی کرکٹرز نے انگلینڈ کیخلاف جیت کیلیے کوشش نہیں کی، اس میچ میں شکست ...

مزید پڑھیں »