Home / 2020 / June

Monthly Archives: June 2020

کشمیر سے بھارتیوں کو ڈومیسائل اجرا ناقابل قبول، بھارت کو روکنا ضروری ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے 25 ہزار بھارتیوں کو ڈومیسائل کا اجرا ناقابل قبول ہے اور بھارت کو روکنا بھی ضروری ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پہلے مقبوضہ جموں و کشمیر پرغیر قانونی قبضہ جمانے ...

مزید پڑھیں »

پٹرول قیمتوں کا فارمولا تبدیل کرنا بادی النظر میں بدنیتی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پٹرول قلت کیخلاف درخواستوں کی سماعت میں چیئرپرسن اوگرا پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پٹرول قلت کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے پیٹرول کی قلت پر اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مقامی وکیل چوہدری تنویر اخترکی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ...

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کے قابل ضمانت وارنٹس گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی نے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے نواز شریف کو سمن برطانیہ بھجوانے کی رپورٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی سفارتکاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکار پاکستان سے واپس روانہ

 اسلام آباد: بھارتی سفارتکاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکار پاکستان سے واپس بھارت روانہ ہوگئے۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی ہائی کمشنر کے اسٹاف میں 50 فیصد کمی کے احکامات کے بعد بھارتی سفارتکاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکار پاکستان سے واپس بھارت روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی کارکردگی پر ٹیم سلیکشن مسترد

 لاہور:  وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے پی ایس ایل کی کارکردگی پر ٹیم سلیکشن کو مسترد کر دیا۔ ان کے مطابق لیگ ٹیلنٹ سامنے لانے کا اچھا پلیٹ فارم ضرور ہے مگر قومی ٹیم کی نمائندگی کے وقت ڈومیسٹک کرکٹ کی کارکردگی ہی ترجیح ہونا چاہیے۔ پاکستان کرکٹ کی سب ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ایک اور غلط فیصلے کا اعتراف کر لیا

کراچی:  پی سی بی نے ایک اور غلط فیصلے کا اعتراف کر لیا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے کہا ہے کہ ماضی میں تمام کرکٹرز کی تنخواہیں برابر کردینا ہماری غلطی تھی اسے اب سدھارنے کی کوشش کر رہے ہیں قومی کرکٹر سیزن میں 30 لاکھ روپے تک کما سکے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی بورڈ فکسنگ مافیا ’سرغنہ‘ کے سامنے بے بس

 ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ فکسنگ مافیا ’سرغنہ‘ کے سامنے بے بس ہوگیا۔ حکام راوندر ڈانڈیوال کی مشکوک سرگرمیوں سے باخبر ہونے کے باوجود کارروائی سے قاصر ہیں، کھلاڑیوں کو تصاویر دکھاکر دور رہنے کی تلقین کردی، اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ اجیت سنگھ نے کہاکہ اگر ملک میں میچ فکسنگ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹک ٹاکرز ماہانہ کتنا کماتے ہیں؟

کراچی: سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ہے جس نے مقبولیت میں انسٹاگرام اور فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ حالیہ کچھ برسوں میں ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں وہ مقبولیت حاصل کی ہے کہ اب پاکستانی نوجوان فیس اور انسٹاگرام کے بجائے زیادہ تر ...

مزید پڑھیں »

مختصرکپڑے نہیں پہن سکتی اس لئے فلم میں کام نہیں کرتی، سارہ خان

 کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتادی ہے۔ پاکستان کی خوبصورت اداکارہ سارہ علی خان کا ٹی وی انڈسٹری میں بڑا نام ہے۔ اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث مداح ان کے دیوانے ہیں اورانڈسٹری میں تنازعات سے دوررہنے والی اداکاراؤں ...

مزید پڑھیں »