Home / 2020 / June / 01

Daily Archives: June 1, 2020

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم عہدے سے مستعفی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کی ...

مزید پڑھیں »

مہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا

 اسلام آباد: چیئرمین واپڈا (ریٹائرڈ) لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کا کہنا ہے کہ مہمند ڈیم کے تینوں یونٹ جولائی 2025 میں مکمل ہو جائیں گے جب کہ بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ میں دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف ...

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری کا نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کووفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خط لکھا جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کامطالبہ ...

مزید پڑھیں »

حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول کر قوم کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے ، ترجمان (ن) لیگ

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر صحت عمران صاحب لاپتہ ہیں اور صحت کا نظام ٹھیکے پر چل رہا ہے اور حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول کر قوم کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

گیند کو ڈس انفکیٹ کرنے سے بلےبازوں کو فائدہ اور بولرز کو نقصان ہوگا، وقار یونس

سڈنی: سابق اسپیڈ اسٹار وقار یونس کا کہنا ہے کہ گیند کو ڈس انفکیٹ کرنے سے بلے بازوں کو فائدہ اور بولرز کو نقصان ہوگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہا ہے ہے کہ گیند کو ڈس انفکیٹ کرنے سے بلے بازوں کو فائدہ اور بولرز کو نقصان ہوگا، ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے تبدیلی مشن میں ایک اورسنگ میل عبور

 لاہور:  پی سی بی نے تبدیلی مشن میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر،ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہارون رشید،سینئر جنرل منیجر آپریشنز این سی اے مشتاق احمد اور چیف کیوریٹر آغا زاہد کے عہدے ماضی کا قصہ بن گئے،ہائی پرفارمنس سینٹر کے منصوبے نے طویل عرصے سے بورڈ کے ...

مزید پڑھیں »

تربیتی کیمپ، بائیو سیکیورٹی بورڈ کیلیے سخت چیلنج بن گئی

 لاہور:  تربیتی کیمپ کی بائیو سیکیورٹی پی سی بی کیلیے سخت چیلنج بن گئی، نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 30 کرکٹرز کو الگ رکھنے کا انتظام نہیں،کورونا فری ماحول یقینی بنانے کے بعد کھلاڑیوں کو گھر آنے جانے کی اجازت دینا خطرے سے خالی نہیں ہوگا،لاک ڈاؤن کی پالیسی میں تبدیلی ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کی آخری ’’لائف لائن‘‘ کا جلد فیصلہ

 لاہور: عمر اکمل کی آخری ’’لائف لائن‘‘ کا جلد فیصلہ ہوگا،3 سالہ پابندی کے خلاف اپیل کو سپریم کورٹ کے سابق جج سنیں گے،جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کا تقرر کردیا گیا، سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 5 کے آغاز ...

مزید پڑھیں »

’’شہروزسبزواری نے خزانہ کی جگہ کچرے کوچن لیا‘‘

 کراچی: ماڈل صدف کنول اور اداکار شہروز سبزواری گزشتہ روز سے سوشل میڈیا کے تمام ہی پلیٹ فارم پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ گزشتہ روزشادی کے بندھن میں بندھنے والی ماڈل صدف کنول اوراداکارشہروز سبزوای سوشل میڈیا کے تمام ہی پلیٹ فارم پر صارفین کی جانب سے تنقید کا ...

مزید پڑھیں »