Home / 2020 / June / 08

Daily Archives: June 8, 2020

شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

 اسلام آباد: ملک کے دو مشہور و معروف سیاست دان جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور وہ آئسولیشن (تنہائی) میں چلے گئے ہیں۔  شیخ رشید کو بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں تاہم وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں مخصوص دکانوں کو ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی اجازت

 لاہور: صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم کردی گئی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر میں بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے امداد اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کو آئندہ وفاقی بجٹ میں چھوٹے اقتصادی ڈھانچے کی مجوزہ اصلاحات سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق رُکی قسطیں جاری کرنے کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ و رعایتیں ختم کرنے پر زوردیاجارہا ہے۔ اسی ...

مزید پڑھیں »

چینی پر 29 ارب روپے کی سبسڈی کا معاملہ نیب کو بھیجا جارہا ہے، شہزاد اکبر

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے چینی کمیشن کی سفارشات کی منظوری دے دی، 9 شوگرملز کے بعد دیگر جوملز ہیں ان کی بھی تحقیقات ہوں گی اور گزشتہ ادوار میں دی جانے والی 29 ارب روپے کی سبسڈی کا معاملہ نیب کو بھیجا جارہا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مجموعی علاقائی سلامتی صورتحال بشمول ...

مزید پڑھیں »

سابق کرکٹرز یوٹیوب پر تحمل سے کام لیں، رمیز راجہ

لاہور: رمیز راجہ نے یوٹیوب پر سابق کرکٹرز کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ دے دیا۔ شعیب اختر نے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی پر کھلاڑیوں کا کیریئر تباہ کرنے سمیت سنگین الزامات عائد کیے تھے جس پر انھیں قانونی نوٹس بھجوایا گیا، ایف آئی اے کے ...

مزید پڑھیں »

’’سوئنگ کے سلطانوں‘‘ کا جاہ و جلال خطرے میں پڑ گیا

لندن: ریورس سوئنگ کے قصہ پارینہ بننے کاخدشہ ظاہر کیا جانے لگا، تھوک کے استعمال پر پابندی سے ’’سوئنگ کے سلطانوں‘‘ کا جاہ وجلال خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی کی سفارش کردی تھی، ...

مزید پڑھیں »

عامرسہیل کو بابر اعظم کی بیٹنگ میں ’’ہلکا سا جھول‘‘ مل گیا

لاہور: سابق کپتان عامرسہیل کوبابراعظم کی بیٹنگ میں ’’ہلکا سا جھول‘‘ مل گیا، ان کے مطابق نوجوان کرکٹر کوسنگلز اور ڈبلز لینے کا ہنر بھی سیکھنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں عامر سہیل نے کہاکہ بابر اعظم کی تکنیک میں ایک ہلکا سا جھول موجود ہے، بولڈ یا ایل بی ڈبلیو ہونے ...

مزید پڑھیں »

معروف کراٹے کاز ماسٹر اشرف طائی شدید مالی مشکلات کا شکار

کراچی: ملک کے معروف کراٹے گرانڈ ماسٹر محمد اشرف طائی شدید مالی مشکلات کا شکار ہوگئے۔ پاکستان میں کراٹے کے کھیل کو متعارف کرانے والے اشرف طائی کی اہلیہ نے وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن لینے کی اپیل کردی،مطالبات کے حق میں پیر کو کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ روبینہ اشرف کے آئی سی یو منتقل ہونے کی افواہیں مسترد

کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کورونا وائرس کا شکار پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کے آئی سی یو میں منتقل ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق کورونا وائرس کا شکار پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کو طبیعت ...

مزید پڑھیں »